اسی دوست سے ابھی بات ہوئی تو بتا رہا ہے کہ بقول یونیورسٹی ذرائع ایک ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ کی بیگم نے یہ پرچہ تیار کیا تھا اور بقول اس کے یہاں لفظ 'ٹیچر' تھا جسے اس نے پوچھی گئی تفصیلات پر غور کیے بغیر بڑی بہن سے تبدیل کر دیا ۔ اگر ایسا بھی تھا تو کیا طالب علم اپنی خواتین ٹیچرز کے بارے میں یہ سب...