شئیرنگ سائیٹ پر اس لنک کے ساتھ میرے پاس یہ تصویر ہے لیکن مراسلہ نمبر پنجاب رنگ']460[/URL] میں خود بخود ہی اوپر والی تصویر ظاہر ہو رہی ہے جس کا لڑی سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے اور نا ہی اُس تصویر کو میں نے کبھی اس سائیٹ پر پوسٹ کیا ہے۔ یہ کیا پرابلم ہے ؟
ابن سعید زیک arifkarim