میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ جیسے جیسے اس کے سکول جانے کے دن زیادہ ہوتے جا رہے ہیں ویسے ویسے نت نئی چیزوں کے بارے میں سوچنا اور ان کے بارے میں سوال کرنا اس کا شوق بنتا جا رہا ہے۔ پچھلے ہفتے اس نے میرے سے تین سوال کیے:-
مہنگا کتنے پیسوں کا ہوتا ہے ؟ (سوال کی وجہ پوچھی تو کہنے لگا آپ انار لائے تھے تو...