نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    بچوں کی باتیں

    کوئٹہ کا نرسری میں۔ سکول کا پہلا ہی سال ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    سمجھ گئے او جناب۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد حمیرا عدنان کے پانچ ہزار مراسلے!

    بہت بہت مبارک ہو۔ :):) جاگ چٹا جاگ الیکشن میں اس طرف دھیان ہی نہیں گیا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    کے پی میں لائی تھی نا، کیا بنا ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    ووٹ کون گنتا ہے ؟ امریکہ میں مشینیں اور پاکستان میں ماسٹر تے ماسٹرانیاں
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    شکریہ تے پارٹی کدوں کرنی فیر ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    چل وئی عارف ہن مٹھائی منگا تے نال کوئی 'پارٹی' دا بندوبست کر، اج اسی فتح تے جشن مناواں گے:winking:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    ہاہاہاہاہاہاہاہا پروفیسر توں وی کجھ اُتے ای اے
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    دو درجن سے زائد چینلز میں سے جیو ٹی وی کے علاوہ کوئی عمران خان کا مخالف تھا ؟ داخلی اور خارجی لابی گروپس پاکستان میں صرف ایک ہی ہیں اور وہ مانے کے ساتھ تھے۔ اشرافیہ کے مفادات کی حفاظت کرنے والی تنظیمیں جہانگیر ترین اور علیم خان کی شکل میں اس کے ساتھ ہی تھی :p
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کشمیر کی آزادی تک انتظار فرمائیں :ڈ

    کشمیر کی آزادی تک انتظار فرمائیں :ڈ
  11. عبدالقیوم چوہدری

    اور یہی ان کی واحد خامی ہونی ہے :پ محمد تابش صدیقی

    اور یہی ان کی واحد خامی ہونی ہے :پ محمد تابش صدیقی
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    دھاندلی ہو رہی تھی نا۔۔۔۔ پورا مین اسٹریم میڈیا، رائے عامہ کے جائزے لینے والے ادارے اور جوا خانے دھاندلی کررہے تھے
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    اس وقت کی اسٹبلیشمنٹ 2013 الیکشن میں عمران کے ساتھ تھی، بلکہ دھرنے کے اختتام تک اس کی فل سپورٹر تھی۔ تاریخ مسخ نا کریں
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    ٹرمپ اگر اپنے انتخابی مہم والی باتوں، وعدوں پر قائم رہا تو دو میں سے ایک بات تو ضرور ہو گی یا تو امریکہ واقعی ایک عظیم امریکہ بنے گا یا پھر یہ گورباچوف کا امریکی ورژن بن جائے گا۔ روسی شاید اسی تناظر میں اسے سپورٹ کر رہے تھے
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    ٹرمپ کو روسیوں کی فل سپورٹ تھی
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    کاغذوں پر لکھنے کی حد تک ٹھیک ہے اور آپ نے ایک خاص موازنہ تو کیا ہی نہیں;)
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    محفل پر بھی ہمیں رائے عامہ کے جائزوں کی صورت یہی کچھ دکھتا رہا ہے
  18. عبدالقیوم چوہدری

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    ٹرمپ جیسا مطلب متنازع شخص ہی تھا
Top