وہ بندروں کو آباؤ اجداد سمجھنے والے اس کام کے پیچھے لگے رہتے ہیں کہ وہ کس علاقے کے بندر کی اولاد تھے آپ کو کیوں کریز ہے ؟ ;)
ہمارے نظریے کے مطابق سب آدم علیہ سلام کی اولاد ہیں اور میرے خیال میں یہ کافی ہے۔
کسی زمانے میں یہ گانا میرے کولیگز کے ایک گروپ میں کافی مقبول تھا اور جب وہ ویلے ٹائم میں اسے کورس کی شکل میں گاتے تو اکثر میں بھی ساتھ ہی گنگنانا شروع ہو جاتا تھا۔ :cool2: