زیک
مسافر
کوئی پاکستانی نژاد امریکی کسی اور امیدوار کو کیوں سپورٹ کرے گا؟الیکشن ڈائری: رہنا امریکہ میں مگر پھر بھی دل ہے پاکستانی! - BBC Urdu
سمجھ نہیں ارہا کہ پاکستانی نژاد امریکی کیوں کلنٹن کے حامی ہیں
کوئی پاکستانی نژاد امریکی کسی اور امیدوار کو کیوں سپورٹ کرے گا؟الیکشن ڈائری: رہنا امریکہ میں مگر پھر بھی دل ہے پاکستانی! - BBC Urdu
سمجھ نہیں ارہا کہ پاکستانی نژاد امریکی کیوں کلنٹن کے حامی ہیں
گویا آپ کے خیال میں نارتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹس کی جیت کا امکان نہیں۔میری پیشنگوئی:
امکان ہے مگر ٹاس آپ کے قریب۔ اسے میں نے اس لئے ریپبلکن کالم میں ڈالا ہے کہ ارلی ووٹنگ میں وہاں کے حکام نے پوری کوشش کی کہ افریقی امریکی علاقوں میں کم پولنگ سٹیشن کھولے جائیں جس کے نتیجے میں وہاں اب تک کی ووٹنگ میں افریقی امریکیوں کی ووٹنگ کی شرح کچھ کم رہی ہے۔ ٹاس آپ سٹیٹ میں رپبلکنز کے لئے اتنا جیتنے کے لئے کافی ہے میری رائے میںگویا آپ کے خیال میں نارتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹس کی جیت کا امکان نہیں۔
آرٹیکل سے ایک اقتباس:الیکشن ڈائری: رہنا امریکہ میں مگر پھر بھی دل ہے پاکستانی! - BBC Urdu
سمجھ نہیں ارہا کہ پاکستانی نژاد امریکی کیوں کلنٹن کے حامی ہیں
یہ بالکل غلط ہے۔ پاکستانی اور انڈین دونوں بھاری تعداد میں کلنٹن کو ووٹ کر رہے ہیں۔امریکی صدارتی انتحابات میں یہ بھی ٹکراؤ جاری ہے اور بظاہر ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ بیشتر انڈین ڈونلڈ ٹرمپ کو اور پاکستانی ہلیری کلنٹن کو ووٹ دینے والے ہیں۔
بی بی سی کے اس آرٹیکل میں پاکستانی نژاد امریکیوں کو حقیقت سے کچھ زیادہ ہی قدامت پسند ظاہر کیا گیا ہے۔ شائد cherry picking کا نمونہ ہے۔آرٹیکل سے ایک اقتباس:
یہ بالکل غلط ہے۔ پاکستانی اور انڈین دونوں بھاری تعداد میں کلنٹن کو ووٹ کر رہے ہیں۔
خود آپ ہی کے بقول پاکستانی سیکولر نہیں ہوسکتے تو ظاہر ہے قدامت پسند ہی ہونگےبی بی سی کے اس آرٹیکل میں پاکستانی نژاد امریکیوں کو حقیقت سے کچھ زیادہ ہی قدامت پسند ظاہر کیا گیا ہے۔ شائد cherry picking کا نمونہ ہے۔
پاکستانی اور پاکستانی نژاد امریکی کافی مختلف چیزیں ہیںخود آپ ہی کے بقول پاکستانی سیکولر نہیں ہوسکتے تو ظاہر ہے قدامت پسند ہی ہونگے
پہلی بات تو یہ کہ ایک سیکولر قدامت پسند بھی ہوسکتا ہے اور ایک قدامت پسند سیکولر بھی۔ یہ دونوں باتیں آپس میں mutually exclusive نہیں۔خود آپ ہی کے بقول پاکستانی سیکولر نہیں ہوسکتے تو ظاہر ہے قدامت پسند ہی ہونگے
امریکی مسلمانوں کے خیالات کے بارے میں جاننے کے لئے اس لڑی کا مطالعہ مفید رہے گا:خود آپ ہی کے بقول پاکستانی سیکولر نہیں ہوسکتے تو ظاہر ہے قدامت پسند ہی ہونگے
پہلی بات تو یہ کہ ایک سیکولر قدامت پسند بھی ہوسکتا ہے اور ایک قدامت پسند سیکولر بھی۔ یہ دونوں باتیں آپس میں mutually exclusive نہیں۔
دوسرا یہ کہ میں نے اس خیال کا اظہار کیا تھا کہ پاکستان میں اس کے شدید مذہبی ماحول کی وجہ سے سیکولر مکتبہ فکر عام نہیں پایا جاتا۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ پاکستانی نژاد امریکی سیکولر نہیں۔
آسان الفاظ میں سیکولرازم مذہب کو سیاسی اور ریاستی معاملات سے الگ رکھنے کا نام ہے۔ سیکولرازم مذہب سے بیزاری ہرگز نہیں ہے۔ آپ مذہبی عقائد سے intuition اور motivation اخذ کرسکتے ہیں۔ تاہم ملک کے ریاستی ، سیاسی ، معاشی حتی کے سماجی معاملات قابل بحث objective rationalism سے approach کرنے چاہیں۔ایک مرتبہ آپ بتاہی دیں کہ سیکولر کی تعریف کیا ہے؟
کل الیکشن ہے۔الیکشن میں 3 دن باقی ہیں اور 4 کروڑ سے زائد لوگ ووٹ ڈال چکے ہیں۔
- ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 5.2 فیصد کی لیڈ ہے۔
- 538 کے مطابق کلنٹن کو 2.9 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 64.7 فیصد ہیں
- نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 84 فیصد ہیں
- پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 86 فیصد ہے۔
- کریمپ کے اوپن سورس بیسین ماڈل کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا چانس 90 فیصد ہے۔
باقی جو بھی ہو دعا ہے کہ امریکہ کو ایوب، یحیی، ضیاء، مشرف اور راحیل شریف جیسے جرنیلوں سے محفوظ رکھ۔اے اللہ امریکہ کو بھی نواز شریف جیسا شریف وزیراعظم اور زرداری جیسا نیک صدر عطا فرما۔ سب بولو آمین
آاااامین