نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ہمارا ملک

    بہت شکریہ ابنِ انشا کی تحریر پوسٹ کرنے کے لئے-
  2. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہوئی ہے حضرتِ ناصح سے گفتگو جس شب وہ شب ضرور سرِ کوئے یار گزری ہے (فیض)
  3. فرخ منظور

    تعارف خوش آمدید مرک

    خوش آمدید مرک! لیکن مرک کا مطلب کیا ہے؟
  4. فرخ منظور

    شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا۔۔۔۔ ۔بیخود دہلوی

    راہب تو کمال کرتے جا رہے ہیں - بہت شکریہ! لیکن قبلہ شاعر کا نام بھی لکھ دیا کیجئے تو نوازش ہوگی - بہت اچھی غزل ہے اور پڑھی بھی ہوئی ہے لیکن یاد نہیں آ رہا کس کی ہے -
  5. فرخ منظور

    غالب غزل - درد ہو دل میں تو دعا کیجے - غالب

    وارث صاحب سنی تو ہے میں نے غزل اب ڈھونڈتا ہوں کہ میرے خزانے میں ہے یا نہیں - ورنہ فاتح کے پاس تو ضرور ہوگی -
  6. فرخ منظور

    غالب غزل - درد ہو دل میں تو دعا کیجے - غالب

    بہت شکریہ وارث صاحب - دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجئے؟
  7. فرخ منظور

    سکیچ ۔۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ حجاب!‌ گلزار کا تخیل کمال کا ہے -
  8. فرخ منظور

    نصرت فتح علی نی سیو! اساں نیناں دے آکھے لگے۔۔۔۔نصرت فتح علی خان

    نی سیو! اساں نیناں دے آکھے لگے (اے سہیلیو! ہم آنکھوں کے کہے میں آگئے) (منفی اور مثبت دونوں حوالوں سے) جیہناں پاک نگاہاں ہوئیاں،سے کہیں نہیں جاندے ٹھگے (جنکی نگاہیں پاک ہیں انہیں کوئی ٹھگ نہیں سکتا یعنی گمراہ نہیں کر سکتا) کالے پٹ نہ چڑھے سفیدی،کاگ نہ تھیندے بگے (کالے کپڑے پر سفیدی نہیں...
  9. فرخ منظور

    مبارکباد غانیہ فرخ کی امتحان میں کامیابی

    بہت بہت شکریہ سیدہ شگفتہ - میری تو زبان گنگ ہے کہ کیا کہوں - گفتار کے اسلوب پر قابو نہیں رہتا گر دل کے اندر متلاطم ہوں خیالات (اگر شعر کچھ غلط ہو تو معذرت) آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ - مجھ سے یہ بارِ احسان اٹھانا مشکل ہورہا ہے - بہرحال ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ!‌
  10. فرخ منظور

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    بہت اچھے اشعار ہیں اعجاز صاحب - مکمل غزل کا انتظار رہے گا -
  11. فرخ منظور

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    نہیں مجھے پوسٹ سے کچھ اندازہ ہے لیکن کسی بات کے بارے میں حتمی نہیں کہہ سکتا - خیر یہ واقعی عجیب بات ہے کہ عمار ملا نہیں اور ہاں میں ہاں بھی ملاتا رہا - اور نبیل صاحب یہ میرے اندازے ہی ہیں - صرف شمشاد صاحب کا پتہ ہے کہ وہ شروع سے کافی قریب تھے ڈاکٹر صاحب کے - خیر میرا مقصد کسی قسم کا انتشار...
  12. فرخ منظور

    عشق محبت افسانے ہیں

    محسن بھائی کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا - قبلہ ہماری خاموشی ہی بہتر ہے کہ عوام میں کوئی شاخسانہ کھڑا کرنے سے بہت گھبراتے ہیں - :)
  13. فرخ منظور

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    میرا خیال ہے ماورا کہ اگر تھوڑی سی حقیقت آشکار ہوجائے تو بہتر ہے ورنہ سب یونس صاحب کو معصوم اور جن لوگوں کے ان سے تعلقات تھے انہیں قصور وار سمجھتے رہیں گے -
  14. فرخ منظور

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    بہت خوش آمدید مسٹر گرزلی -
  15. فرخ منظور

    مبارکباد محمد وارث صاحب "موڈریٹر" کے عہدے پر

    وارث صاحب آج آپ کو موڈریٹر کے عہدے پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی- بہت مبارک ہو قبلہ یہ عہدہ! :)
Top