نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اُٹھ کے پتوارسنبھال۔۔۔۔ جسٹس ایس۔اے۔رحمٰن

    بہت خوبصورت نظم ہے فرحت صاحبہ- بہت شکریہ - جسٹس ایس اے رحمان نے "اسرارِ خودی اور رموز بے خودی" کا بھی منظوم ترجمہ کیا ہے - جسٹس صاحب بہت اچھے شاعر تھے -
  2. فرخ منظور

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    اچھے اشعار ہیں محسن بھائی لیکن ذرا غیر سنجیدہ ہیں - ;)
  3. فرخ منظور

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    تو کیا ہمیں کوئی شاعر نہیں سمجھتا یہاں؟ :)
  4. فرخ منظور

    غالب غزل - درد ہو دل میں تو دعا کیجے - غالب

    قبلہ اگر یہ تیار ہوں‌ تو ضرور، کیوں‌ نہیں - لیکن فی الحال تو آپ صرف ان سے ملاقات ہی کر لیں تو بڑی بات ہے - :)
  5. فرخ منظور

    داغ عذر آنے میں بھی ھے اور بلاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)

    قبلہ میں تو ہر وقت سنانے کے لئے تیار ہوں لیکن آپ میں سننے کی تاب نہیں ہوگی - :)
  6. فرخ منظور

    جسم کو روح کو بینائی دے - مقسط ندیم

    بہت شکریہ آپ سب کا!
  7. فرخ منظور

    خوب تر کی جسے تلاش نہیں - مقسط ندیم

    بہت شکریہ وارث صاحب، شمشاد صاحب اور ظفری صاحب!
  8. فرخ منظور

    داغ عذر آنے میں بھی ھے اور بلاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)

    بہت شکریہ زونی میری پسندیدہ ترین غزلوں میں‌ سے ہے - وارث صاحب یہ غزل میں نے بھی گائی ہے - ;) لیکن فریدہ خانم نے مجھ سے بہتر گائی ہے - :)
  9. فرخ منظور

    گُریز پا ہے جو مجھ سے ، اُسی کے پاس بہت ہوں

    اچھی غزل ہے ظفری بھائی! بہت شکریہ!
  10. فرخ منظور

    اٹھ کے کیا ہم تری گلی سے گئے - مقسط ندیم

    بہت شکریہ وارث صاحب، ظفری صاحب اور شمشاد صاحب!
  11. فرخ منظور

    غالب غزل - درد ہو دل میں تو دعا کیجے - غالب

    مگر وارث صاحب! پیری پیندی منتاں کردی جاناں پیا ہن کلّے قبلہ اکیلے ہی جانا پڑے گا - یہ تو کہیں‌اور کی راہ لیں‌گے :)
  12. فرخ منظور

    غالب غزل - درد ہو دل میں تو دعا کیجے - غالب

    یعنی ابھی 900 چوہے پورے نہیں ہوئے کیا؟ ;)
  13. فرخ منظور

    آزاد غزل

    میرا خیال ہے آزاد غزل کو وہیں رہنا چاہیے - ادب میں نہیں دخل دینا چاہیے - :)
  14. فرخ منظور

    حضرت مہدی کون؟

    بہت ہی خوب نبیل- اس کے لئے علامہ کی پھر وہی ابلیس کی مجلس شوریٰ یاد آجاتی ہے کہ ابلیس اپنے چیلوں کو کہتا ہے کہ مسلمانوں کو اس قسم کے مباحث میں مشغول رکھو کہ آنے والے سے مسیحِ ناصری مقصود ہے یا مجدد جس میں ہوں فرزند مریم کے صفات اور کیا مسلماں کے لئے کافی نہیں‌اس دور میں یہ الٰہیات کے ترشے...
  15. فرخ منظور

    مبارکباد غانیہ فرخ کی امتحان میں کامیابی

    بہت بہت شکریہ زونی! خدا آپ کو بھی امتحان میں کامیابی عطا فرمائے-
  16. فرخ منظور

    مبارکباد غانیہ فرخ کی امتحان میں کامیابی

    بہت شکریہ وارث صاحب، حسن علوی صاحب، شمشاد صاحب، اعجاز صاحب، تفسیر صاحب، تعبیر صاحبہ، محسن حجازی صاحب اور بوچھی صاحبہ - بہت بہت نوازش!
  17. فرخ منظور

    مبارکباد غانیہ فرخ کی امتحان میں کامیابی

    بہت شکریہ سیدہ ایک بار پھر - غانیہ اپریل میں پانچویں جماعت میں گئ تھی - اب تو اس کے سہ ماہی امتحان ہورہے ہیں - غانیہ بہت ہی پیاری بچی ہے انتہائی تابعدار اور دھیمے مزاج کی جبکہ اسکا بھائی اسکے بالکل بر عکس ہے - غانیہ پڑھائی میں کم دھیان دیتی ہے لیکن پھر بھی اچھے نمبر لے لیتی ہے - غانیہ کو کتابیں...
Top