پسندیدہ ہونے کے لیے کوئی خاص وجہ ہوتی ہے ۔ آپ بتانا چاہین گے کہ یہ آپکی پسندیدہ کس وجہ سے ہیں۔ آپکی نظر میں ان میں کیا بات خاص ہے۔
بہت شکریہ تعبیر - منٹو اور غالب مجھے اس لئے پسند ہیں کہ منٹو جیسا حقیقت نگاری اور بے لاگ افسانہ نگار اور کوئی نہیں ہے - اور بھی بہت سے افسانہ نگار اچھے ہیں مثلا"...