نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    خواہش

    اچھا کلام ہے لیکن وزن میں‌نہیں لگتا -
  2. فرخ منظور

    میری پہلی کاوش۔۔۔۔۔۔۔

    بہت اچھا کلام ہے زینب صاحبہ! مزید لکھتی رہیئے -
  3. فرخ منظور

    شاد عظیم آبادی ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم - شاد عظیم آبادی

    بہت شکریہ فرحت کیانی اور بہت شکریہ ابو شامل میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ یہ غزل کس نے گائی ہے - آپ کی پوسٹ سے یاد آگیا کہ عابدہ پروین نے گائی ہے -
  4. فرخ منظور

    میرا رزلٹ ۔ ۔ کلاس 5 میں ۔ ۔ ۔

    بہت بہت مبارک ہو نبا بیٹی! میری بیٹی بھی کلاس 5 میں گئ ہے - :)
  5. فرخ منظور

    ممتاز مفتی آپا - از ممتاز مفتی

    جی ہاں لیکن مجھے بعد میں‌ پتہ چلا تھا - اب پہلے تلاش کرتا ہوں اگر کوئی چیز پوسٹ کرنی ہو -
  6. فرخ منظور

    ممتاز مفتی آپا - از ممتاز مفتی

    بہت شکریہ خاور چوہدری صاحب!
  7. فرخ منظور

    ممتاز مفتی آپا - از ممتاز مفتی

    بہت شکریہ زونی اور شمشاد صاحب - ویسے عارفہ تو نبیل سے کافی بڑی ہے آپا ہونے سے بھی بڑی - :)
  8. فرخ منظور

    ممتاز مفتی آپا - از ممتاز مفتی

    شکریہ یونس رضا!
  9. فرخ منظور

    ایسا متن میں ہوں کہ متن میں نہیں ہوں میں !

    بہت اچھی غزل ہے یونس صاحب آپ تو واقعی اچھے خاصے شاعر ہیں - :)
  10. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    گلِ نرگس کا گلدستہ بدستِ غیر کیوں بھیجا جو آنکھیں ہی دکھانا تھیں تو خود آکے دکھا جاتے
  11. فرخ منظور

    "یاد"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اچھی نظم ہے زہرا صاحبہ!
  12. فرخ منظور

    پطرس بخاری جناب پطرس - از محمد طفیل

    بہت اچھی بات کہی خرم- بہت شکریہ!
  13. فرخ منظور

    شوق

    فقط اس شوق سے پوچھی ہیں ہزاروں‌ باتیں میں ترا حسن ترے حسنِ بیاں تک دیکھوں
  14. فرخ منظور

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    عین لام میم سے ہم سمجھے کہ یہ علمدار ہیں اسی حسین کے جن کے ہے دم سے زندہ اسلام
  15. فرخ منظور

    یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد کی ایک شاہکار تحریر سے اقتباس

    محسن تسلیم کی خو ڈالیں گے بے نیازی رضیہ کی عادت ہی سہی ;) (چچا غالب سے معذرت کےساتھ)
  16. فرخ منظور

    محفل فورم پر نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز اکٹھی کریں!

    نبیل میرا خیال ہے کہ ہر شاعر کے کلام کا علیحدہ زمرہ ہونا چاہئے - بجائے اسکے کہ ہر شاعر کا کلام پسندیدہ کلام میں پوسٹ کیا جائے - اسطرح ہر شاعر کا کلام کلاسیفائی ہو سکے گا - اگر یہ ہوسکے تو بہت کمال کا کام ہوگا -
  17. فرخ منظور

    عشق محبت افسانے ہیں

    اچھی غزل ہے جیہ صاحبہ لیکن کچھ عروض کی غلطیاں محسوس ہورہی ہیں - استادان سے تصحیح کروا لی جائے تو بہتر ہوگا -
  18. فرخ منظور

    مبارکباد محمد احمد محسن

    بہت مبارک ہو محمد احمد صاحب!‌ آخر آپ نے دھاگہ کھلوا ہی لیا- :)
Top