خرم مجھے ایک واقعہ یاد آگیا تمہارے تلفظ سے کہ صابری برادران میں جو بڑے صابری صاحب ہیں (انکا نام اس وقت ذہن سے نکل گیا) ان کی دو بیٹیاں ہمارے پرانے محلے میں بیاہی ہوئی ہیں- کسی شادی کی تقریب میں میری بیگم سے ان کی ملاقات ہو گئی تو ان میں سے ایک نے پوچھا کہ آپ کی بیٹی کا کیا نام ہے - تو میری بیگم...