نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    قبلہ آپ تو ہمیں اندھیروں سے روشنی کی طرف لے آئے ورنہ ہم تو ساری عمر اسے پرویز مشرف کا ہی شعر سمجھتے رہے - ;)
  2. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن تیرے خیال سے غافل نہیں رہا (غالب، جو کبھی تھا نجات کا طالب)
  3. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کیا پوچھتے ہو حال مرے روزگار کا آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں
  4. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    قبلہ مغل صاحب کیا پرویز مشرف کا ذکر کر رہے ہیں - ;)
  5. فرخ منظور

    یاد یوں آئی اس کے آنچل کی -مقسط ندیم

    بہت شکریہ جیا راؤ اور بہت شکریہ گرو جی!
  6. فرخ منظور

    ابن انشا فیض احمد فیض اور میں ۔۔۔۔۔۔ ابن انشا کی ایک اور شاہکار تحریر

    میرا تو خیال ہے کہ یہ تعریف ہی ہے کہ یہ تحریر بہت اچھی ہے اور ظاہر ہے جویریہ آپ نے انتخاب کی ہے تو آپ کا انتخاب ہی بہت اچھا ہوگا نا -
  7. فرخ منظور

    رشید احمد صدیقی گھاگ-رشید احمد صدیقی

    بہت شکریہ مسٹر گرزلی بہت اچھی تحریر ہے - کرشن چند، رشید احمد صدیقی کے بہنوئی تھے -
  8. فرخ منظور

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    محفل میں ایک بار پھر خوش آمدید گروجی !
  9. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ڈالی ڈالی پر پرندے چہچہا رہے ہیں یہاں تو - عندلیب کا مطلب بلبل ہوتا ہے - آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں تو ہائے گل پکار میں پکاروں ہائے دل
  10. فرخ منظور

    غزل حاضر برائے اصلاح و رائے

    اچھی غزل ہے راجا صاحب- مبارک ہو آپ کے کلام میں پختگی کے آثار نظر آرہے ہیں -
  11. فرخ منظور

    بیویوں کی ٹریڈ یونین - تبصرے اور تجاویز

    شکریہ عندلیب- بہت اچھی تحریر ہے -
  12. فرخ منظور

    یاد یوں آئی اس کے آنچل کی -مقسط ندیم

    بہت شکریہ وارث صاحب!
  13. فرخ منظور

    غالب غزل - درد ہو دل میں تو دعا کیجے - غالب

    خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں کاش تجھ کو بھی اک جھلک دیکھوں ;)
  14. فرخ منظور

    مصحفی غزل - ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا - مصحفی

    مصحفی ہم تو سمجھتے تھے کہ، ہو گا کوئی زخم ترے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا ;)
  15. فرخ منظور

    داغ عذر آنے میں بھی ھے اور بلاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)

    قبلہ آپ کہیں اور ہم نہ گائیں ایسے تو حالات نہیں - :)
  16. فرخ منظور

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    گرو جی محفل پر خوش آمدید!‌ بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر - مجھے فرخ کہتے ہیں - تعارف کے سیکشن میں اپنا تعارف ضرور دیں - بہت شکریہ!
  17. فرخ منظور

    ابن انشا فیض احمد فیض اور میں ۔۔۔۔۔۔ ابن انشا کی ایک اور شاہکار تحریر

    بہت شکریہ جویریہ صاحبہ!‌ ابن انشا کی بہت اچھی تحریر ہے - ایک ابنِ انشا کی تحریر تھی جس میں ان کا ایک دوست روحوں کو بلواتا ہے - اگر وہ بھی پوسٹ کرسکیں تو نوازش ہوگی-
  18. فرخ منظور

    چاندنی رات جدائی کی ۔۔

    شکریہ حجاب - گلزار بہت عجیب ہے - :)
Top