نتائج تلاش

  1. حسان خان

    تاجکستان کا قومی ترانہ (مع متن و ترجمہ)

    ہر سال امروز بروزِ ۹ ستمبر تاجکستان کا یومِ آزادی منایا جاتا ہے۔
  2. حسان خان

    تاجکستان کو یومِ آزادی و استقلال مبارک ہو! تاجکستان زندہ باد! سرزمینِ ماوراءالنہر زندہ باد...

    تاجکستان کو یومِ آزادی و استقلال مبارک ہو! تاجکستان زندہ باد! سرزمینِ ماوراءالنہر زندہ باد! فارسی زبان و ثقافت زندہ باد!
  3. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    ابھی ایک تاجکستانی شخص 'سعدی وارثوف' کا یہ جملہ میری نظروں سے گذرا: "همهٔ بزرگانِ ما بدونِ استثنا تازی‌دان بودند." واقعی، جس طرح تمام اردو نویس متقدمین بدونِ استثناء فارسی دان تھے، اُسی طرح گذشتہ قرون کے تمام فارسی نویس بزرگان بھی کسی استثناء کے بغیر عربی دان تھے۔ اُن بزرگوں کی وہ عربی دانی ہی...
  4. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    امروز میں نے تاجکستانی فیس بُکی گروہ 'زبانِ پارسی' پر یہ چند سطریں لکھی ہیں: فارسی زبانِ یک ملّت نیست، زبانِ یک تمدنِ عظیم و پهناور است. هر کس که عاشقِ آن تمدنِ عالی‌قدر باشد، و به آن وابستگی و دل‌بستگی احساس کند، فارسی زبانِ اوست، اعم از این که زبانِ مادری‌اش فارسی باشد یا نباشد. این چیزِ...
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ندارد حاجتِ لعل و گهر حُسنِ خدادادت عبث در آب و آتش رانده‌ای بازارگانان را (غالب دهلوی) کہا جاتا ہے کہ آفتاب کی مسلسل گرمی سے سنگریزے لعل بن جاتے ہیں۔ لعل کا رنگ بھی آتشیں ہوتا ہے۔ گوہر پانی میں ہوتا ہے اور پھر اُس میں آب بھی ہوتی ہے۔ اس لحاظ سے شاعر شعر کے دوسرے مصرعے میں آب و آتش کے الفاظ لایا...
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قضا در کارها اندازهٔ هر کس نگه دارد به قطعِ وادیِ غم می‌گُمارد تیز‌گامان را (غالب دهلوی) قدرت ہر معاملے میں ہر شخص کے ظرف اور حوصلے کو ملحوظ رکھتی ہے (اور اسی اعتبار سے اُنہیں کام سپرد کرتی ہے)۔ چنانچہ وادیِ غم کو طے کرنے کا کام تیز رفتار رہروؤں کے سپرد کیا جاتا ہے۔ (مترجم و شارح: صوفی غلام...
  7. حسان خان

    اصفہان میں واقع کاخِ چہل ستون

    معذرت چاہتا ہوں۔ یہ نقاشی شاہ طہماسپ اور ہمایوں کی ملاقات کی نہیں، بلکہ شاہ عباس صفویِ اول اور فرماں روائے ترکستان ولی محمد خان کی ملاقات کی ہے۔ شاہ طہماسپ کی طرف سے نصیرالدین ہمایوں کی پذیرائی کی نقاشی مندرجۂ ذیل ہے: شاہ عباس دوم کی طرف سے امیرِ بخارا نذر محمد خان کی پذیرائی کی نقاشی:
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مشتاقِ عرضِ جلوهٔ خویش است حسنِ دوست از قرب مژده ده نگهِ نارسای را (غالب دهلوی) اس شعر کا پس منظر اہلِ تصوف کا یہ عقیدہ ہے کہ خدا حُسن ہے اور حُسن کا تقاضا ہے کہ وہ اپنا جلوہ دکھائے۔ اسی جذبے کے ماتحت یہ کائنات معرضِ وجود میں آئی تھی۔ حُسنِ ازلی نے اپنا جلوہ دکھایا اور پھر چھپ گیا لیکن کائنات کا...
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دل تابِ ضبطِ ناله ندارد خدای را از ما مجُوی گریهٔ بی های های را (غالب دهلوی) لغت: 'خداے را' کے الفاظ میں 'را' قسمیہ ہے۔ 'خداے را' کا مفہوم 'خدا کے لیے' ہے۔ دوسرے مصرعے میں 'مجُوے' میں یائے مُشبِع ہے یعنی اس کی آواز کو لمبا کیا گیا ہے جو فارسی کے اساتذہ کے نزدیک جائز اور فصیح ہے۔ ہمارے دل کو ضبطِ...
  10. حسان خان

    "عندلیبی بود غالب از گلستانِ عجم" (غالب گلستانِ عجم کا ایک بلبل تھا)

    "عندلیبی بود غالب از گلستانِ عجم" (غالب گلستانِ عجم کا ایک بلبل تھا)
  11. حسان خان

    اصفہان میں واقع کاخِ چہل ستون

    عکاس: کاظم قانع تاریخ: ۱۷ شہریوَر ۱۳۹۵ہش/۷ ستمبر ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ای که می‌گویی تجلی‌گاهِ نازش دور نیست صبر مُشتی از خس و ذوقِ تماشا آتش است (غالب دهلوی) لغت: "مُشتِ خس" = مٹھی بھر تنکے تو جو یہ کہہ رہا ہے کہ اُس کی (یعنی محبوب کی) تجلی گاہِ ناز دور نہیں، ٹھیک ہے لیکن یہ بھی تو دیکھ کہ صبر کی حیثیت ایک مشتِ خس کی ہے۔ جلوهٔ ناز کو دیکھنے کا شوق، آگ کی طرح ہے۔...
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    انتظارِ جلوهٔ ساقی کبابم می‌کند مَی به ساغر آبِ حیوان و به مینا آتش است (غالب دهلوی) میں جلوۂ ساقی کو دیکھنے کے انتظار میں جل اُٹھتا ہوں۔ شراب مینا میں ہو تو آگ ہے اور ساغر میں ہو تو آبِ حیات بن جاتی ہے۔ جب تک ساقی نہیں آتا شراب صراحی میں پڑی رہتی ہے، اور اُسے دیکھ کر میخواروں کے دل جلتے ہیں۔ جب...
  14. حسان خان

    "نہادِ من عجمی و طریقِ من عربیست" (مرزا غالب دہلوی 'عجمی')

    "نہادِ من عجمی و طریقِ من عربیست" (مرزا غالب دہلوی 'عجمی')
  15. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    یہاں پر مکمل شاہنامۂ فردوسی کا انگریزی ترجمہ موجود ہے جو دو انگریز برادروں آرتھر جورج وارنر اور ایڈمنڈ وارنر کے توسط سے نو جلدوں میں ۱۹۲۵ء میں انجام پایا تھا: The Shahnama of Firdausi
  16. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    'فرمودن' کا بنیادی معنی 'حکم دینا' یا 'امر کرنا' تھا۔ 'یکی نامه نبشتن فرمود' یعنی ایک نامہ لکھنے کا حکم دیا۔ یہ قدیم اسلوب ہے۔ معاصر فارسی میں اِس طرح کا نحو استعمال نہیں ہوتا ہے۔ معاصر فارسی نثر میں یہ مفہوم کچھ اِس طرح بیان کیا جاتا: امر کرد تا/که نامه‌ای بنویسند. 'نبشتن' شعری ضرورت کی وجہ سے...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میوه از بهرِ رسیدن می‌رود یک ساله راه پختگی‌ها گر هوس داری سفر شرط است شرط (میر محمد علی رایج سیالکوتی) میوہ پُختہ ہونے کے لیے یک سالہ راہ طے کرتا ہے؛ اگر تمہیں پُختگیوں کی آرزو ہے تو سفر شرط ہے۔
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نشانِ عیش در اوراقِ دهر نایاب است از این کتابِ غلط کس چه انتخاب کند (عبداللطیف خان تنها پنجابی) زمانے کے اوراق میں عیش کا نشان نایاب ہے؛ اِس کتابِ غلط سے کوئی کیا انتخاب کرے؟
Top