مِیانهرَو
ماوراءالنہری فارسی میں یہ اُس شخص کو کہتے ہیں جو دو باہم ناسازگار یا متخاصم افراد یا گروہوں کے درمیان مفاہمت و سازگاری اور صلح و آشتی کے لیے ثالثی کرتا ہے۔ اُس شخص کو بھی سرزمینِ ماوراءالنہر کی فارسی میں 'میانہ رَو' کہا جاتا ہے جو خریدار و فروشندہ کے مابین دلّالی کرتا ہے۔ نیز، اُس فرد...