نتائج تلاش

  1. حسان خان

    بر گیسویت ای جان کمتر زن شانہ (مع ترجمہ)

    [شانه] متن: بر گیسویت ای جان کمتر زن شانه چون در چین و شکنش دارد دلِ من کاشانه بگْشا ز مُویت گره‌ای چند ای مه تا بگْشایی گره‌ای شاید ز دلِ دیوانه دل در مُویت دارد خانه مجروح گردد چو زنی هر دم شانه در حلقهٔ مُویت بس دل اسیر است بینم خونین دلِ این و آن سرِ هر دندانه دل در مُویت دارد خانه مجروح...
  2. حسان خان

    "بر گیسویت ای جان کمتر زن شانہ / چون در چین و شکنش دارد دلِ من کاشانہ"

    "بر گیسویت ای جان کمتر زن شانہ / چون در چین و شکنش دارد دلِ من کاشانہ"
  3. حسان خان

    اور جالب یہ ہے کہ حاکم شاہی سلسلے تُرک نژاد تھے۔

    اور جالب یہ ہے کہ حاکم شاہی سلسلے تُرک نژاد تھے۔
  4. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    ابھی معلوم ہوا ہے کہ ۱۹۶۲ء تک پاکستان میں واقع سابقہ ریاستِ چترال کی رسمی و انتظامی زبان فارسی تھی۔ :) ماخذ
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میرا خیال ہے کہ شعر کا ترجمہ کچھ یوں ہونا چاہیے: جب سے میں نے درِ عشق پر [اپنی] جبینِ نیاز رکھی ہے [تب سے] میں [اپنا] مغرور سر تمہاری راہ میں پائمال کر تا ہوں۔ 'سرِ غرور' کا مفہوم 'غرور کا سر' بھی ہو سکتا ہے۔ 'تا' کا ایک اور ایسا استعمال دیکھیے: جهان‌آفرین تا جهان آفرید سواری چو رُستم نیامد...
  6. حسان خان

    ۱۹۲۰ء میں بالشیوکوں کی یورش سے قبل تک حالیہ ازبکستان کی بھی رسمی زبان فارسی تھی۔ یعنی فارسی ایک...

    ۱۹۲۰ء میں بالشیوکوں کی یورش سے قبل تک حالیہ ازبکستان کی بھی رسمی زبان فارسی تھی۔ یعنی فارسی ایک ہزار سال تک بلاانقطاع وہاں غالب رہی ہے۔
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    "بیا، که تِیره‌مَه و موسِمِ خَزان‌ریز است، نگاهِ خستهٔ خورشید دردانگیز است، بیا، بهار کنیم، عاشقی ز سر گیریم!" (لایق شیرعلی) آ جاؤ، کہ موسمِ خزان و برگ ریز ہے، خورشید کی نگاہِ خستہ درد انگیز ہے، آ جاؤ، ہم بہار کریں، عاشقی دوبارہ شروع کریں!
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دل گرچه درین بادیه بسیار شتافت یک موی ندانست و بسی موی شکافت گرچه ز دلم هزار خورشید بتافت آخر به کمالِ ذره‌ای راه نیافت دل اگرچہ اِس بیابان میں بسیار دوڑا؛ لیکن وہ ایک بال کی حقیقت جانے بغیر ہی مُوشگافیاں کرتا رہا؛ اگرچہ میرے دل سے ہزاروں خورشید طلوع ہوئے؛ لیکن وہ انجامِ کار ایک ذرے کے کمال سے...
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اَسرارِ وجود خام و ناپخته بماند وآن گوهرِ بس شریف ناسُفته بماند هر کس به دلیلِ عقل چیزی گفتند آن نکته که اصل بود ناگفته بماند وجود کے اَسرار خام و ناپختہ رہ گئے؛ اور وہ بسیار بلند قدر گوہر بے پرویا رہ گیا؛ ہر کسی نے عقل کی دلیل سے کوئی چیز کہی لیکن جو نکتہ اصل تھا وہ ناگفتہ رہ گیا۔
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کس را پسِ پردهٔ قضا راه نشد وز سِرِّ قَدَر هیچ کس آگاه نشد هر کس ز سرِ قیاس چیزی گفتند معلوم نگشت و قصه کوتاه نشد کوئی شخص قضا کے پردے کے پیچھے تک راہ نہیں پا سکا؛ اور نہ کوئی شخص قَدَر کے راز سے آگاہ ہوا؛ ہر کسی نے اپنے قیاس سے ایک چیز کہی، لیکن کچھ معلوم نہ ہوا اور قصہ کوتاہ نہ ہوا۔
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رباعی کے مصرعِ اول میں 'کس راہ' کی بجائے 'کس را' آئے گا۔ ویسے اِس دھاگے میں اشعار ترجمے کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔ محض فارسی اشعار تو نیٹ پر آسانی سے مل سکتے ہیں۔ :) اگر آپ خود اِس کا ترجمہ کر سکتے ہیں تو کر دیجیے۔ میں ابھی ذرا مصروف ہوں، ورنہ میں ترجمہ کر دیتا۔ اور اگر ترجمہ درکار ہو تو بتا...
Top