نتائج تلاش

  1. محب علوی

    شادی دفتر

    چاند چہروں کی بات کی ہے چاند پر رہنے والے یا ہو کر انے والوں سے مجھے کوئی سروکار نہیں۔ میں نے بہت سوچ سمجھ لیا ہے اور اگر رشتہ نہیں ہے تو بتائیں میں کہیں اور جاؤں۔
  2. محب علوی

    اگلے راؤنڈ میں

    انگریزی سرکار تو اگلے راؤنڈ تک پہنچ گئی مگر امرکہ بہادر نہ جا سکے۔ اب مزیدار میچ ہوں گے
  3. محب علوی

    آپس کی باتیں

    قیصرانی اس وقت تو میں آگیا ہوں اور تم یہ بتاؤ کہ اب تک اسکول جاتے ہو ، کب بڑے ہوگے تم :wink:
  4. محب علوی

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    آپ کے اس تفصیلی جواب کا شکریہ سدرہ۔ میرا خیال ہے کہ آپ کمپیوٹر سائنس میں خاصی آگے جا سکتی ہیں ، میرے اس تجزیہ کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی یہ کہ اگر آپ کا واسطہ ابھی پڑا ہے اور آپ نے ساتھ ہی ایک فورم سیٹ کرنے کی کوشش بھی شروع کردی ہے اور ٹیکنالوجی کی چند عمدہ سائٹس کا استعمال بھی شروع کر دیا ہے...
  5. محب علوی

    موڈریشن کے نظام پر نظر ثانی

    شاکر ۔ ویسے گروپ بنانا ہی بہتر رہے گا اور اب اس کام میں دیر نہیں ہونی چاہیے کیونکہ پہلے ہی کافی دیر ہو چکی ہے :) ناظمیں کی ایک ہفتہ وار میٹنگ بھی ہونی چاہیے جس میں مختلف مشکلات اور تجاویز بھی ہوں ۔
  6. محب علوی

    امریکہ کا کیا ہو گا؟

    اب کیا صورتحال ہے
  7. محب علوی

    شادی دفتر

    کوئی چاند چہرے ملے کہ میں ڈھونڈوں کوئی اور شادی دفتر
  8. محب علوی

    حاضری لگائیں

    فرذوق لاہور کی لڑکیوں نے سن لیا تو تمہاری خیر نہیں ، جانتے بھی ہوں لاہور کی غصیلی لڑکیوں کو پھر بھی ڈرتے ذرا نہیں ہو، حوصلہ ہے تمہارا بھائی خیر میری حاضری لگا دو۔
  9. محب علوی

    اگلے راؤنڈ میں

    گو انگلستان کا میچ برابر ہوگیا سویڈن سے مگر یہ اچھا ہی ہوا انگلستان کے حق میں کہ اسے جرمنی سے مقابلہ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ورنہ جرمنی کے ہارنے کے امکانات کافی معدوم ہیں۔ ایکویڈور کو ہرا ہی لے گا انگلستان۔ مائیکل اوون کی انجری سے انگلستان کی مشکلات میں اضافہ تو ہوا ہے مگر سویڈن کے خلاف...
  10. محب علوی

    آپس کی باتیں

    رضوان میرے لیے دو کتابوں کی جگہ ہے نہ ۔ :)
  11. محب علوی

    آپس کی باتیں

    یہ کس نے کہا بس آپ کا انتظار تھا جناب
  12. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    وہاب بہت معلوماتی پوسٹ کی ہے۔
  13. محب علوی

    بچوں کے لیے علامہ اقبال کی نظمیں تبصرے اور فرمائشیں

    شکر ہے میرا نام نہیں آیا حالانکہ بچوں کے لیے کئی کہانیاں خرید کر پاکستان ہی چھوڑ آیا ہوں۔
  14. محب علوی

    چشم دید گواہ

    بہت عمدہ سارا
  15. محب علوی

    روپہلی سنہری بریانی

    شمیل چن کر نام ڈھونڈا ہے ، کیا عمدہ بریانی ہے اور کیا نام ہے
  16. محب علوی

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    سدرہ مجھے امید ہے کہ آپ کے مسائل کا حل یہاں سے ہو جائے گا اور آپ ایک فورم سیٹ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے ، ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ویسے اس فورم پر ہی گھریلو ٹوٹکے کا ذیلی فورم ہے اور آپ چاہیں تو بیوٹی ٹپس پر بھی فورم بن جائے گا۔ آپ کچھ پوسٹس کرکے یہاں رسپانس دیکھ لیں مجھے امید ہے کہ...
  17. محب علوی

    شادی دفتر

    چاند چہروں کی تلاش ہے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائیوں کے لیے ویسے اگر واقعی مل جائے تو ذ پ کرکے مجھے مطلع کر دیجیے گا سوچ بچار کرنا تو کبھی بھی نقصان دہ نہیں ہوا ، سیانے کہتے ہیں میرا کوئی قصور نہیں۔
  18. محب علوی

    ڈاٹ نیٹ اردو کنٹرولز لائبریری

    نبیل اس سلسلے میں آگے کیا کرنے کا ارادہ ہے اور کس طرح اسے استعمال کرنے کا ارادہ ہے۔ میں جس دوست کے ساتھ مل کر کررہا تھا اردو ایڈیٹر پر اس کی آئی ڈی میں مسئلہ ہے ورنہ اب تک میں کوڈ رکھ چکا ہوتا۔ فائینڈ اور رپلیس کے کوڈ میں ذرا دقت آرہی تھی ، کاپی پیسٹ‌تو آسان ہے۔ میرا خیال ہے کہ یہ اکھٹا ہو جائے...
  19. محب علوی

    میرے بُک شیلف میں ۔ ۔ ۔

    کتاب کا نام : ۔ غل دستہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مصنف : ۔ ڈاکٹر یونس بٹ موضوع : ۔ طنز و مزاح
  20. محب علوی

    میرے بُک شیلف میں ۔ ۔ ۔

    کتاب کا نام : ۔آپ سوچتے کیوں نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مصنف : ۔ شہزاد احمد موضوع : ۔ فلسفہ ، نفسیات ، منطق ، سائنس
Top