نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اداسی ۔ اشعار

    یہ اداسیوں کا جمال ہے کہ ہمارا اوجِ ِکمال ہے کبھی ذات سے بھی چھپا لیا کبھی شہربھر کو بتادی
  2. محب علوی

    اداسی ۔ اشعار

    چند دوستوں نے اداسی پر شعر پوسٹ کیے تھے انہیں یہاں لکھ رہا ہوں اور یہاں پر اداسی پر باقی شعر بھی آتے رہیں گے۔ زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹماتا ہے اے تمنا اسے بھی گل کر دے ڈھل چکی رات اب کون آتا ہے
  3. محب علوی

    چراغ تلے تبصرے اور جائزے

    اگر اتنا سا جگنو ہو تو اور کیا چاہیے۔ ویسے چراغ تلے تو لگتا ہے کہ فٹا فٹ ہو جائے گی۔ رضوان اس کتاب میں دیر کروانی ہے یا اسے وقت پر مکمل ہونے دیا جائے۔ :lol: جیسا بھی چاہو بس مجھے اشارہ کردینا میں ہمہ وقت تیار ہوں۔
  4. محب علوی

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    شاہد کیونکہ بحث خاصی تحقیق اور مصدقہ حوالہ جات کی متقاضی ہے اس لیے میں بھی انتظار میں تھا کہ زیف یا آپ یا باذوق اسے کچھ اور چلائیں اور میں موقع دیکھتے ہوئے اس میں کودوں۔ :) آغاز پر فی الحال کچھ خاص‌ذہن میں نہیں اور جو ہے وہ تصدیق کے لائق ہے اس لیے کچھ ارتقا پر بات کرتے ہیں۔ میں یہ تو نہیں...
  5. محب علوی

    دولہا اور دلہنیں

    میرا خیال ہے فرذوق نے بڑی سمجھ بوجھ کے ساتھ انتہائی چالاکی کے ساتھ معصوم انداز میں لکھ دیا کہ شادی کو تاریک ۔ :wink: ویسے فرذوق گاہے بگاہے ایسی خوبصورت غلطیاں کرتا رہتا ہے۔
  6. محب علوی

    اردو میں تعلیمی فورم

    اسد ترجمہ والا کام پہلے بھی یہاں ہوچکا ہے اور شاکر ، زکریا نے اس پر کام کیا ہے۔ ابھی وہ اس پوسٹ کو پڑھیں گے تو بہتر رائے دیں گے۔ مجھے امید ہے کہ فائلوں کا ترجمہ کرنا اتنا مشکل ثابت نہیں ہوگا۔ البتہ مواد کے لیے آپ کے ذہن میں کچھ ہے تو وہ بھی بتائیں اور کیا چند رضاکار پوسٹ کرنے یا مواد فراہم...
  7. محب علوی

    اردو میں تعلیمی فورم

    اسد میں نے سرسری سا دیکھا ہے سائٹ کو اور تفصیل سے دیکھوں گا جلد ہی۔ کیا آپ اس میں حصہ لینا چاہیں گے؟ ٹیم بن سکتی ہے اگر آپ بھی آجائیں تو دو تین اور ارکان کے ساتھ مل کر یہ کام شروع کیا جاسکتا ہے۔ کچھ مواد پوسٹ‌ ہو رہا ہے کچھ ساتھ ساتھ ہوتا جائےگا ۔
  8. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت عمدہ ظفری ، چھوٹی سی نظم میں کتنی گہری بات کردی۔ کتابوں سے دلیلیں دوں کہ دل کو سامنے رکھ دوں وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں ، محبت کس کو کہتے ہیں
  9. محب علوی

    پروگرامنگ کوئز

    راجہ اس میں اگر لفظ کی لمبائی کے ساتھ پہلا حرف بھی لے لیا جائے تو پھر صرف اسی ایک لفظ‌ سے شروع ہونے والے اتنی لمبائی کے الفاظ‌ کی ممکنہ فہرست بن سکتی ہے۔ مثلاً اگر 4 لفظ کی لمائی ہو اور پہلا حرف ہو a تو asad agha aara aapa aaap aana
  10. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    دونوں جہاں دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہا یاں آپڑی یہ شرم کہ تکرار کیا کریں (مرزا غالب )
  11. محب علوی

    چلو چاند پر چلتے ہیں

    بہت خوب اظہر ، لگے رہو اسی طرح۔
  12. محب علوی

    Quotations

    [eng:231161dfcd]The natural flights of the human mind are not from pleasure to pleasure but from hope to hope. SAMUEL JOHNSON[/eng:231161dfcd]
  13. محب علوی

    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے

    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے عادل نجم کے بلاگ پر یہ ویڈیو ہے جو اس نے پاکستان پر بنائی ہے۔
  14. محب علوی

    پرواز (پرندے کیوں اڑتے ہیں؟)

    اس میں سب سے بڑی رپورٹ تو خود حمود الرحمن کمیشن رپورٹ‌ ہے جو بڑی مشکل سے اور بڑی محدود تعداد میں شائع ہوئی ہے۔ باقی جتنے ذرائع سے معلومات آئے وہ اچھا ہے۔
  15. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    شرم تو سب کے ساتھ ہی آئے گی نہ :) ویسے میں تو شرمندہ ہو کر زاویہ پر چلا گیا تھا اب پھر لوٹ آیا ہوں۔ اب یہ کام رواں ہو جائے گا۔
  16. محب علوی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    نو نمبر پر یہ بھی لکھا ہے آجا بالما تیرا ہی انتظار ہے
  17. محب علوی

    پرواز (پرندے کیوں اڑتے ہیں؟)

    بالکل بات ہونی چاہیے نبیل مگر بات وہ ہونی چاہیے جو دلیل اور مضبوط شواہد کے ساتھ ہو ، ارشاد احمد حقانی اس لحاظ سے ایک معتبر نام ہے اور اک عمر گزری ہے اس دشتِ خار میں اس کی ۔ دوسرا اس نے وہ وقت خود بھی دیکھا ہوا ہے اور تیسرا وہ بہت حد تک غیر جانبدار بھی رہتا ہے۔ جن کالمز کی میں بات کررہا ہوں اس...
  18. محب علوی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    پہلے بتا دیتا تو اندر کی باتیں کیسے پتہ لگاتا ۔ ویسے ڈرائنگ روم تو سیٹ کر لیا ہے نہ ، نو نمبر کے ساتھ
  19. محب علوی

    پرواز (پرندے کیوں اڑتے ہیں؟)

    نبیل اس موضوع پر بہت عمدہ بحث ارشاد احمد حقانی کے کالمز میں ہوئی ہے، میں کوشش کروں گا کہ اسےپوسٹ کرسکوں۔
  20. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    قیصرانی تم شعر بھی پوسٹ کرو گے کہ صرف باتیں ہی بناؤ گے :wink: باقی ماورا ہے نہ سب ٹھیک کرنے کے لیے ، اور کوئی ہو نہ ہو یہ خود بہت سینس ۔۔ ٹیو ہے :wink: احساس کا انداز بدل جاتا ہے ورنہ آنچل بھی اسی تار سے بنتا ہے کفن بھی
Top