نتائج تلاش

  1. محب علوی

    دولہا اور دلہنیں

    نہ بھی دیکھی ہو تو اب دیکھ لیں گے ، ایسے ہی تو شمشاد بھائی کا پتہ نہیں دیا جیا نے۔
  2. محب علوی

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    جی زکریا میرا حصہ بھی شامل ہے اس میں
  3. محب علوی

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    زکریا میں نے 90 ڈالر جمع کروا دیے ہیں۔ جن میں ان لوگوں کا حصہ شامل ہے رضوان شاکر عتیق ماورا
  4. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ١۔ پنجاب کا ڈوپٹہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٢۔ ملٹی نیشنل خواہشیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٣۔ وقت ایک تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قیصرانی ٤۔ چھوٹا کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٥۔ خوشی کا راز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قیصرانی ٦۔ ماضی کا البم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب...
  5. محب علوی

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    رضوان فکر نہ کرو وہ دن بھی آئے گا کہ ہم تم تختِ صدارت پر کھڑے ہوں گے اور تقریر کر رہے ہوں گے کہ میرے ہم ویب سرفرو ، آج ہم نے طویل جدو جہد اور سستی کے بعد آبِ گم بالآخر ختم کر لی ہے اور محنت کی عظمت تو آپ جانتے ہی ہوں گے ، کاہلی کے فوائد ہم سے سن لیجیے۔ جب میرا اور محب کا اطمینان نہ ہوا سستی پر...
  6. محب علوی

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    واہ واہ کیا کہنے۔ باقی تبصرہ تو بعد میں کروں گا مگر سب سے زیادہ مزہ غباریں چھوٹتے دیکھ کر آیا اور کیا عمدہ پھول بوٹے ہیں ، کیسے لگائے ہیں مجھے بھی بتانا۔ :lol: ( میں آبِ گم کے جشن پر رضوان کے ساتھ مل کر جھنڈیاں بھی لگاؤں گا ) اتنی عمدہ تقریر اور وہ بھی اتنے کم وقت میں دوسری (‌میرے ساتھ...
  7. محب علوی

    پرائم نمبر

    quadratic کو چہارم multiples کو ضربی، ضربیں یا ضربیات
  8. محب علوی

    العربیہ چینل

    بالکل کام کی ضرورت ہے اور آگے بڑھ کر اس کے خلاف صف آرا ہونے کی بھی۔ اس کام کے لیے انٹرنیٹ کو بہت آسانی سے استعمال کیا جاسکتا ہے اور یہ بہترین خدمت انجام دے سکتا ہے ، منٹوں میں ایک خبر ہزاروں لاکھوں گھروں میں پہنچا دیتا ہے۔ سب سے زیادہ ضروری چیز تو یہ ہے کہ ان محروم اور پسماندہ علاقوں میں سے پڑھے...
  9. محب علوی

    پرائم نمبر

    congruence کو میرے خیال سے مطابقت کہہ سکتے ہیں۔
  10. محب علوی

    چراغ تلے تبصرے اور جائزے

    سہولت کے لیے یہاں بھی لکھ دیتا ہوں ایسا کریں کہ جب سکین ہو جائے تو پھر اسے ریڈر میں کھولیں ۔ Toolbars--> Rotate View کو کلک کریں ، اب آپ گھما سکتے ہیں صفحہ ( خود کو نہ شروع کردیں) کو اور ٹھیک کرلیں۔ کوئی بہتر حل ہو تو وہ بھی شئیر کر لیں۔
  11. محب علوی

    العربیہ چینل

    رضوان اگر صرف اخبار اور چند تجزیاتی کو دیکھ کر ہی تاثر قائم کیا جا سکتا تو پھر بھارت میں گجرات جانے یا وہاں بسنے سے ہی لوگ انکار کردیتے کہ تین ہزار کے قریب لوگوں کو زندہ جلایا گیا ہے وہاں ۔ شماریات اکھٹی کر لیں برطانیہ اور امریکہ تک کے مہذب معاشروں میں قتل ، ریپ ، ڈرگز، نسل پرستی بڑے پیمانے پر...
  12. محب علوی

    Hangman

    شوبی تم کتنے چالاک ہو ، اپنا ہی نام پر پہلا لفظ رکھ لیا ہے :wink: اچھا ساؤنڈ ذرا بدل دو بلکہ اس کی جگہ کوئی اچھا سا بولنے والا کلپ رکھو۔
  13. محب علوی

    اداسی ۔ اشعار

    ڈیلیٹ نہ کرو بس آئیندہ احتیاط کرنا :wink:
  14. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بڑی مدت بعد اقبال کو دیکھا ہے اور دوسرے شعر پر مجھے لگا کہ یہ اقبال کا ہی رنگ ہے آخری پڑھا تو یقین آگیا ہے، کیا کمال شعر ہے آخری۔ دید تیری آنکھ کو اس حسن کی منظور ہے بن کے سوز زندگی ہر شے میں جو مستور ہے (علامہ اقبال )
  15. محب علوی

    اداسی ۔ اشعار

    ماورا اس میں اداسی کا لفظ کہاں ہے :cry:
  16. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    رضوان کام چل جائے گا ، ایسا کریں کہ جب سکین ہو جائے تو پھر اسے ریڈر میں کھولیں ۔ Toolbars--> Rotate View کو کلک کریں ، اب آپ گھما سکتے ہیں صفحہ ( خود کو نہ شروع کردیں) کو اور ٹھیک کرلیں۔ ویسے ظفری ، میں اور آپ اب رواں دواں ہو جائیں گے گھبرانا نہیں، شمشاد بھائی کو چراغ تلے ، اور اوکھے...
  17. محب علوی

    بل گیٹس 2008 تک مائیکروسوفٹ کی ذمہ داریوں سے سبکدوش

    ویسے تو لمبی کہانیاں مگر یہ بات تسلیم کرنی پڑے گی کہ آج کمپیوٹر کو گھر گھر پہنچانے کا سہرا بل گیٹس کے سر ہی جاتا ہے اور بزنس انٹیلیجنس میں اس کا مقابلہ گزرے 30 سال میں کوئی نہ کرسکا۔ اس کے لیے کچھ ہتھکنڈے بل نے استعمال ضرور کیے مگر ایسے ہتھکنڈے ہر بڑی کمپنی استعمال کرتی ہے ، کارپوریٹ کلچر پیسہ...
  18. محب علوی

    چراغ تلے تبصرے اور جائزے

    اصل میں کیا ہے رضوان کہ مجھ سے آپ اپنی برکتیں سنبھلتی نہیں کہیں نہ نہیں لگی رہیں تو قرار رہتا ہے ، ایسا نہ ہو کہ گھوم پھر کر یہ “آبِ گم“ پر نازل ہو جائیں ۔ ویسے کمال کے صفحات سکین کیے ہیں، مجھے تو لگتا ہے کہ آبِ گم الٹا ہو کر لکھنی پڑے گی :wink: اور کچھ سیدھی ہو کر، کس جنم کے بدلے لے رہے...
  19. محب علوی

    اداسی ۔ اشعار

    من کی اجڑی بستی کا ہم سے ذکر مت کرو ہم اداس بیٹھے ہیں یہ نگر بسا کر بھی
  20. محب علوی

    اداسی ۔ اشعار

    مجھے بجھاؤ تو سوچ لینا کہ تمھارے گھر میں اداسیاں اوڑھے جب آئیں گے کٹھن لمحے تو کیا کرو گے
Top