سب سے پہلے تو ہمیں یہیں سے ایک ٹیم بنا لیتے ہیں ، جس کے ممبران کا ہمیں اچھی طرح پتہ اور پھر اس کے بعد اس میں پاکستان سے چند ارکان کو شامل کرتے ہیں اور پھر ایک تنظیم کی بنیاد ڈالتے ہیں جو منظم طریقے سے یہ کام شروع کرے کیونکہ یہ کام چند ماہ یا سال کا نہیں ہمیشہ کے لیے کرنے والا ہے۔ ممبران آتے جاتے...