میں اور طرفداری HUH
میں تو تمہیں دوست ہی سمجھتا رہا مگر تم نے تو نشیمن پر وہ بجلیاں گرائیں جو دشمن بھی نہ گرا سکے، سچ ہے اپنوں نے مجھے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔ اتنی مصروفیت تھی تمہیں اوسلو جانے کے سلسلے میں ، وہاں پہنچ ہی گئی تھی تو گھڑی بھر آرام ہی کر لیتی ، اچھا چلو آرام نہیں کرنا تھا تو...