نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی آپ نے اچھا کیا کہ بی سی ڈی (BCD) اور ای بی سی ڈی آئی (EBCDI) پر گفتگو کی ہے ۔ یہ کوڈ زیادہ تر یورپ میں استعمال ہوتا رہا ہے اور شاید اب بھی ہے ۔ای بی سی ڈی آئی مخفف ہے Extended Binary-Coded Decimal Interchange Code کا۔ یہ زیادہ آئی بی ایم کی بڑے بڑے کمپیوٹرز پر استعمال ہوتا ہے۔ یونیکوڈ...
  2. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    اصلی تے وڈے غم تے تسی دس چھڈے ہن کوئی رہ وی گیا تے کی غم
  3. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی ایسکی ( Ascii code ) سے متعلق چند سوالات ذہن میں آرہے ہیں۔ شروع میں تو یقینا ٹیلی ٹائپ کاموں کے لیے ہی ایجاد کیا گیا تھا اسے اور یہ 7 ہندسوں پر ہی مشتمل تھا۔ ٧ ہندسوں کی مدد سے ١٢٨ کوڈ ہی ظاہر کیے جاسکتے ہیں شاید اسی لیے آئی بی ایم نے ١٩٨١ میں پرسنل کمپیوٹر کی آمد سے ایک بٹ اور استعمال...
  4. محب علوی

    آپس کی باتیں

    صبح ہی صبح پکاروگے تو یہی ہوگا نہ ، ابھی بندوں کو اٹھ تو لینے دو
  5. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    اعجاز صاحب ، ابھی تو یہ سلسلہ شروع ہوا ہے جیسے جیسے اس میں سوال جواب بڑھتے جائیں گے اور یہ 20،25 صفحات پر مشتمل ہو جائے گا تو ہم اسے منظم انداز میں لائبریری میں بھی شامل کردیں گے اور یہاں بھی رہنے دیں گے تاکہ یہ سلسلہ چلتا رہے۔
  6. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی کیا انسانی سمجھ بوجھ والی زبانیں جیسا کہ انگریزی ، اردو ، عربی ان سے ان پٹ براہ راست بائنری لینگویج میں کنورٹ کر دی جاتی ہے یا بیچ میں کوئی اور کوڈ یا درمیانی زبان بھی استعمال ہوتی ہے جو انسانی زبانوں اور کمپیوٹر کی زبان ( Binary Language ) میں پل کا کام کرتی ہے۔ سننے میں چند اصطلاحات...
  7. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    تو قیصرانی کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ کمپیوٹر کی اصل زبان 1 0 ہے جسے بائنری لینگویج ( Binary Language ) کہتے ہیں جو سارا ڈیٹا 1 0 کی شکل میں لکھتی ہے اور محفوظ کرتی ہے۔ انسانوں کے لیے اس ڈیٹا کو آسانی سے سمجھنے کے لیے پھر مختلف زبانوں میں بدل دیا جاتا ہے۔
  8. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی بڑی عمدگی سے آپ نے کمپیوٹر کے بنیادی اجزا کے بارے میں بتایا ہے۔ سٹوریج کا بہت نام سننے میں آتا ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ڈیٹا کیسے محفوظ ہوتا ہے اور کیسے واپس حاصل کرتے ہیں۔
  9. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی ہارڈوئیر کا تصور کچھ اتنا واضح نہیں ہوا۔ کیا آپ چند مثالیں دیں گے کہ کمپیوٹر ہارڈوئیر کن کن چیزوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
  10. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    یعنی قیصرانی ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہارڈوئیر ایسی ٹھوس اشیاء پر مشتمل ہوتا ہے جنہیں ہم دیکھ ، چھو اور محسوس کرسکتے ہیں اور حقیقت میں اس ہارڈوئیر کو ہی ہم کمپیوٹر کہتے ہیں اور اسے جڑی چند اور آلات کو۔ سافٹ وئیر ایسی ہدایات کے مجموعہ کا نام ہے جو کوئی بھی کام انجام دینے کے لیے استعمال ہوں۔ جس...
  11. محب علوی

    آپس کی باتیں

    لو تمہیں خبر ہی نہیں آج ہی کسی نے مجھے عاجز کیا ہے :lol:
  12. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی یہ تو کمپیوٹر کی تعریف ہوگئی کمپیوٹر کے ساتھ ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر کی اصطلاحات بہت سننے میں آتی ہیں۔ کیا آپ بتائیں گے کہ یہ ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر کیا ہیں۔
  13. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کمپیوٹر وہ مشین ہے جو میزان لگائے یعنی حساب کرے۔ کچھ اور لوگ اسے ہر فن مولا بھی کہتے ہیں یعنی جو چاہیں اس سے کام لے لیں۔ مختصرا کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ کمپیوٹر ایک ایسی مشین ہے ١ ۔جو ڈیٹا اور ہدایات لیتی ہے ( ان پٹ ) ٢۔ اس ڈیٹا پر عمل کرتی ہے ( پروسیس ) ٣۔ انفارمیشن...
  14. محب علوی

    آپس کی باتیں

    ہائے یہ مجبوریاں :P اب قیصرانی
  15. محب علوی

    آپس کی باتیں

    زکریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شششششششششششششششششششششششششش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چپ :blush:
  16. محب علوی

    چشم دید گواہ

    تم بیٹھ کر لطیفے ڈھونڈتے رہا کرو ، چلو یہ بھی برا کام نہیں ہے۔ میرا کہنے کا مطلب کسی نے سمجھا ہی نہیں اور سارہ ، سارا لگا دی ہے۔ میرا کہنے کا مطلب تھا بہت عمدہ سارا یعنی سارے کا سارا لطیفہ بہت عمدہ ہے ۔ :lol:
  17. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    سب سے پہلے تو میں پوچھنا چاہوں گا کہ کمپیوٹر کیا ہے ؟
  18. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    زبردست قیصرانی ، یہ مارا نہ تم نے چھکا نہیں اٹھا :lol: گیند سٹیڈیم پار کر گئی ہے۔
  19. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    اور کونسے غم ہیں شمشاد جی
  20. محب علوی

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    سدرہ میں آپ کو نہیں خود کو شرمندہ کر رہا ہوں کہ یہ کام اب تک کیوں نہ کر سکا :) ۔ جی میل اہم ہے اگر آپ ای میل کو صحیح طرح استعمال کرنا چاہتے ہیں اور ڈیٹا کو انفارمیشن میں بدلنے کے خواہاں ہیں، تلاش کی بہترین سہولت اور تھریڈز کا ایک قطار میں جوابات کے حساب سے ڈسپلے اس کا خاصہ ہیں جو سرسری آنکھ سے...
Top