زکریا ، کسی نے بھی افریقہ میں بسنے والے انسانون کو کمتر نہیں کہا اور نہ یہ کہا کہ وہ خوبصورت نہیں ہے ۔ بات مزاح کے رنگ میں ہو رہی ہے اس لیے کالے رنگ کے حوالے سے بات ہوئی نہ کہ افریقہ میں بسنے والوں کی تحقیر۔
مصر ، لبنان میں دنیا کے خوبصورت ترین لوگ بستے ہیں اور اس طرح اور بھی کئی ممالک ہوں...