نتائج تلاش

  1. محب علوی

    شادی دفتر

    یہ چاند کیا افریقہ سے چڑھا ہے ۔ :P
  2. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی لگتا ہے اب تو سی ڈیز بھی مارکیٹ سے باہر ہوجائیں گے اگر ہم ڈی وی ڈی کی مقبولیت کو دیکھیں۔ ڈی وی ڈی کے بارے میں بھی بتائیں کہ اس میں اور سی ڈی میں کیا فرق ہے اور اس کی کیا قسمیں ہیں۔
  3. محب علوی

    ایک دن ۔۔۔۔۔ ایک شخصیت

    ایلن ٹورنگ آج کے دن 1912 میں کمپیوٹر اور مجازی ذہانت کے بانی ایلن ٹورنگ کی پیدائش ہوئی ( جوش ملیح آبادی کے مطابق پیدائش ایک غلط لفظ ہے )۔ دوسری جنگِ عظیم میں ایک ایسی مشین ایجاد کی جو دشمنوں کے خفیہ پیغامات کو آسان فہم زبان میں بدلتی تھی۔ جنگ سے پہلے اس نے عالمگیری حسابی مشین بنالی تھی جو...
  4. محب علوی

    Quotations

    [eng:f658766999]"Machines take me by surprise with great frequency." – Alan Turing[/eng:f658766999]
  5. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی ایک سوال جو سی ڈی ڈرائیو کے حوالے سے اکثر اٹھایا جاتا ہے کہ اس کی سپیڈ کا کیا معیار ہوتا ہے یعنی یہ 52X 48X کیا ظاہر کرتے ہیں اور کس قسم کے سی ڈی ڈرائیور معیاری اور بہتر ہوتے ہیں۔
  6. محب علوی

    مبارکباد جیہ کے ہزار پیغامات

    سب سے پہلے تو اس بات پر مبارکباد کہ تم نے شعر میں آسمان کے الف پر مد ڈال دی ہے ۔ :lol: اس کے بعد ظاہر ہے آمدم برسرِ مطلب ہزار پیغامات پر بھی مبارک ۔ اب پندرہ سو میں زیادہ ہاتھ لائبریری کا ہونا چاہیے۔
  7. محب علوی

    حاضری لگائیں

    میں چند غیر حاضر رہا ہوں ، پراکسی لگتی رہی ہے نہ ، چپ کر کے پچھلی سیٹوں پر ہو لیا ہوں ، کوئی بولے نہ اب ۔
  8. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    لگے ہاتھوں جو آپ نے بتایا وہ بھی کافی مفیدہے قیصرانی ، اسی طرح ہاتھ لگاتے رہا کریں وقتا فوقتا ۔
  9. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    بہت عمدہ قیصرانی ، میرے ذہن میں جتنے سوال تھے ان سب کا جواب آپ نے دے دیا۔ اب ہارڈ ڈسک پر تو بات ہو گئی کچھ سی ڈی کا بھی ذکر ہوجائے۔ سی ڈی میں کیا ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہے اور اس کی کون کون سی قسمیں ہوتی ہیں۔
  10. محب علوی

    آپس کی باتیں

    اگر اتنی ہی وافر مقدار میں چائے میسر ہے تو دو کڑک چائے کے کپ بھجوا دیں۔
  11. محب علوی

    اختتامِ سفر پر مجھے پیار آیا۔

    بہت خوب ظفری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک موقع پر تو میں سمجھا کہ شاید واقعی تمہاری علیحدگی ہو گئی ہے :wink: اظہار افسوس کا سلیقہ سوچ ہی رہا تھا ایک اور شادی کروا دی تم نے اور میں بھی پرسکوں ہو گیا۔
  12. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی ہارڈ ڈسک میں سٹوریج کس طرح سے ماپا جاتا ہے اور کس طرح ہم کہہ سکتے ہیں کہ ایک ہارڈ ڈسک دوسری ہارڈ ڈسک سے بہتر ہے۔ کیا صرف سٹوریج کی مقدار ہی فیصلہ کن ہوتی ہے یا چند اور عوامل جیسے ہارڈ ڈسک کا ڈیٹا پڑھنے کا وقت بھی کردار ادا کرتے ہیں۔
  13. محب علوی

    php لینگویج فائلز کے ترجمے کا فریم ورک؟

    Python اگر Perl سے ملتی جلتی زبان ہے تو پھر کوشش کرکے دیکھا جاسکتا ہے ۔ نبیل میں پی ایچ پی کی بات صرف اس پوسٹ کے حوالے سے نہیں کررہا تھا بلکہ ویب سائٹ پر کچھ بنا کر پوسٹ کرنے کے حوالے سے کررہا تھا۔ چلو رہنمائی کرتے جاؤ تو میں قیصرانی کو بھی کھینچ کر لے آتا ہوں اور کرتے ہیں کام مل کر اس پر۔
  14. محب علوی

    php لینگویج فائلز کے ترجمے کا فریم ورک؟

    نبیل انٹرانس پر اگر ایک عدد معلوماتی پوسٹ ہو جائے تو شاید بہت سے لوگ اس پر کام کرنے کے لیے آمادہ ہو جائیں۔ میں نے خود اب تک ایک دفعہ اسے دیکھا تو ہے مگر تفصیل سے نہیں۔ ایک انتہائی ضروری چیز پی ایچ پی پر بنیادی ٹیوٹوریل کی بھی ہے کیونکہ اگر کوئی بھی ایسا کام جو آن لائن رہتے ہوئے کرنا ہے تو اس کے...
  15. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی آپ نے تفصیل سے سٹوریج کا بتایا ہے ، قارئین کو بجائے میگنیٹک ڈسک ( magnetic disc) ، میگنیٹک ٹیپ (magnetic tape) اور آپٹیکل ڈسک (optical disc ) کی تفصیلات میں الجھانے کی بجائے براہ راست عام استعمال کی ڈیواس کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ آپ بتائیں کہ HDD کس بلا کا نام ہے ۔ :)
  16. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی اعشاریہ (Decimal system)، ہیکسا اعشاریہ( HexaDecimal system) اور دوئی نظام(Binary system) پر تو بات ہو گئی اب میرا خیال ہے کہ صرف ( Octal system ) نمبر کا نظام بچا ہے ۔ اس پر مختصر گفتگو کرکے واپس سٹوریج پر آتے ہیں۔ اساس آٹھ نمبر سسٹم (Octal system) صرف آٹھ ہندسہ استعمال کرتا ہے ۔...
  17. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    شگفتہ سوالوں کے لیے ہی یہ سلسلہ شروع کیا گیا تھا ۔ جتنے لوگ اس میں حصہ لیں گے اتنا ہی یہ اچھا ہوتا جائے گا۔
  18. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی بائنری سسٹم = binary system پر تو ہم بات کرچکے ہیں اور یقینا اس کے متعلق پڑھنے والے جان بھی چکے ہوں گے ۔ اس میں ہر نمبر(ہر حرف کے لیے چاہے وہ کوئی بھی شکل رکھتا ہو اس کے لیے ایسکی یا یونیکوڈ ہوتا ہے ) کو ظاہر لیے آٹھ بٹ پر مشتمل بائٹ کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے کسی بھی نمبر کو ظاہر کیا...
  19. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی آپ لنک شامل کرتے جایا کریں تاکہ اگر کوئی دیکھنا چاہے تو وہ خود پڑھ کر دیکھ لے۔ میں اسے دیکھتا ہوں ۔
  20. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی آپ نے عمدگی سے اس سسٹم پر روشنی ڈالی ہے۔ HEXA DECIMAL سسٹم پر بات کو بڑھاتا ہوا میں بتاتا چلوں کہ یہ نظام بائنری نبمر سسٹم کے مقابلے میں انسانوں کے لیے آسان ہے اس لیے اس کا استعمال بھی کافی زیادہ ہے۔ اگر ہمیں کوئی مقدار ہیکسا ڈیسیمل سے بائنری میں بدلنی ہو تو ہمیں صرف ہر ہکیسا ڈیسیمل...
Top