شادی دفتر

قیصرانی

لائبریرین
تین فوٹو، تین بندے، رضوان بھائی، محب اور ظفری۔ میں کچھ نہیں‌کر سکتا اور نہ ہی کچھ کرنا چاہ رہا ہوں‌ :D
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بہت خوب باجو، لیکن پہلے ان سے فیس تو لے لینی تھی۔

مزید اطلاع یہ کہ یہ یو آر ایل یہاں بلاک ہے۔

:? اُف ، کیا مصیبت ہے یہ آپکو تو نظر ہی نہیں آنی ؟ آپکے لئے بھی اک سنہری موقع تھا اتنی خوبصورت ڈھونڈ کے لائی ہوں چاند ، وغیرہ وغیرہ ،
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تین فوٹو، تین بندے، رضوان بھائی، محب اور ظفری۔ میں کچھ نہیں‌کر سکتا اور نہ ہی کچھ کرنا چاہ رہا ہوں‌ :D
بےبی ہاتھی

اب تو میں فکر کر کے ہی چھوڑوں گی :laugh:
ان تینوں میں بہت سی اور بھی تو ہیں نہ ، ان میں سے دیکھ لیں ،
 
ماوراء

محفلین
~~
باجو، مجھے تو ان کی زندگی پہلے ہی کچھ صحیح گزرتی نظر نہیں آ رہی۔ اور کیوں ان کو برباد کرنے لگی ہیں۔ :? :p
~~
 
تیشہ

محفلین
یہ تو ظفری کے لئے طے ہوچکی ہے اب سے نہیں کافی عرصے سے سو ۔، یہ ظفری کی ہوئی ، :laugh:

192086386.img.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
یہ تو ظفری کے لئے طے ہوچکی ہے اب سے نہیں کافی عرصے سے سو ۔، یہ ظفری کی ہوئی ، :laugh:

http://pics-86.hi5.com/userpics/386/192/192086386.img.jpg
بے چارہ ظفری۔ ویسے باجو، آپ کو ہو کیا گیا ہے؟ پہلے تو اچھی خاصی تھیں ابھی یہ کیسی چیزیں اور کہاں سے ڈھونڈ کر لا رہی ہیں؟ :lol:
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
یہ تو ظفری کے لئے طے ہوچکی ہے اب سے نہیں کافی عرصے سے سو ۔، یہ ظفری کی ہوئی ، :laugh:

http://pics-86.hi5.com/userpics/386/192/192086386.img.jpg
اور باجو ان بیچاریوں کو یہاں والے بیچاروں ‌کی شکلیں‌تو دکھا دیں، تاکہ انہیں ابھی پسند ناپسند کرنے کا موقع مل سکے۔
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
بوچھی نے کہا:

یہ بیچ والی جس نے سر پر برگر اٹھا رکھا ہے یہ رضوان کے لئے ٹھیک رہے گی ، ویسے بھی میں نے پڑھا تھا یہ اب کے افریقہ سے لانے کو ہیں تو یہ بھی کسی افریقن حبشن سے کؤئی کم ہے کیا ؟ :laugh: باقی جس کو چاند چہرے کی تلاش ہے ان میں تیسری تصویر میں اک ساتھ کئی چاند ہیں ، جو بھی پسند آجائے :p
 
محب علوی

یہ چاند کیا افریقہ سے چڑھا ہے ۔ :p
 
ظفری

لائبریرین
یہ خاتون حیلے بہانوں سے اپنی “ ان“ بہنوں کے رشتے کافی عرصے کروانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔ مگر ایک بات ضرور ہے کہ یہ خاتون اپنی باقی بہنوں سے “ کافی بہتر “ ہیں ۔ اس لیئے اپنا دیدار نہیں کرواتیں ۔ :wink: ۔۔۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
~~
ایک تو باجو نے اتنی محنت سے آپ لوگوں کے لیے اتنے اچھے رشتے ڈھونڈیں ہیں۔ اور آپ ہی باتیں بھی بنا رہے ہیں۔ اتنا آسان کام نہیں ہے یہ۔ :lol: :p
~~
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top