قیصرانی نے کہا:باجو، میں نے دیکھ لی ہیں۔ بے شک شادی شدوں کی فکر کریں۔ میری مت کیجئے گا۔
بےبی ہاتھی
 آپ انہی میں سے اک کو پسند کئجیے چھوٹے بھیا ،
  آپ انہی میں سے اک کو پسند کئجیے چھوٹے بھیا ،قیصرانی نے کہا:باجو، میں نے دیکھ لی ہیں۔ بے شک شادی شدوں کی فکر کریں۔ میری مت کیجئے گا۔
بےبی ہاتھی
 آپ انہی میں سے اک کو پسند کئجیے چھوٹے بھیا ،
  آپ انہی میں سے اک کو پسند کئجیے چھوٹے بھیا ،شمشاد نے کہا:بہت خوب باجو، لیکن پہلے ان سے فیس تو لے لینی تھی۔
مزید اطلاع یہ کہ یہ یو آر ایل یہاں بلاک ہے۔
 اُف ، کیا مصیبت ہے یہ آپکو تو نظر ہی نہیں آنی ؟ آپکے لئے بھی اک سنہری موقع تھا اتنی خوبصورت ڈھونڈ کے لائی ہوں چاند ، وغیرہ وغیرہ ،
  اُف ، کیا مصیبت ہے یہ آپکو تو نظر ہی نہیں آنی ؟ آپکے لئے بھی اک سنہری موقع تھا اتنی خوبصورت ڈھونڈ کے لائی ہوں چاند ، وغیرہ وغیرہ ،قیصرانی نے کہا:تین فوٹو، تین بندے، رضوان بھائی، محب اور ظفری۔ میں کچھ نہیںکر سکتا اور نہ ہی کچھ کرنا چاہ رہا ہوں
بےبی ہاتھی
 
 بے چارہ ظفری۔ ویسے باجو، آپ کو ہو کیا گیا ہے؟ پہلے تو اچھی خاصی تھیں ابھی یہ کیسی چیزیں اور کہاں سے ڈھونڈ کر لا رہی ہیں؟بوچھی نے کہا:یہ تو ظفری کے لئے طے ہوچکی ہے اب سے نہیں کافی عرصے سے سو ۔، یہ ظفری کی ہوئی ،
http://pics-86.hi5.com/userpics/386/192/192086386.img.jpg
 
 اور باجو ان بیچاریوں کو یہاں والے بیچاروں کی شکلیںتو دکھا دیں، تاکہ انہیں ابھی پسند ناپسند کرنے کا موقع مل سکے۔بوچھی نے کہا:یہ تو ظفری کے لئے طے ہوچکی ہے اب سے نہیں کافی عرصے سے سو ۔، یہ ظفری کی ہوئی ،
http://pics-86.hi5.com/userpics/386/192/192086386.img.jpg
بجا مگر یہ تو ہر مال 2 روپے والا حساب لگ رہا ہےشمشاد نے کہا:بھئی شادی دفتر ہے، ہر قسم کا مال ملے گا
بوچھی نے کہا:
 باقی جس کو چاند چہرے کی تلاش ہے ان میں تیسری تصویر میں اک ساتھ کئی چاند ہیں ،  جو بھی پسند آجائے
    باقی جس کو چاند چہرے کی تلاش ہے ان میں تیسری تصویر میں اک ساتھ کئی چاند ہیں ،  جو بھی پسند آجائے  ماوراء نے کہا:~~
لیکن یہ تو پہلے دلہن بن چکی ہے نا۔
~~
 
  
ماوراء نے کہا:~~
باجو، مجھے تو ان کی زندگی پہلے ہی کچھ صحیح گزرتی نظر نہیں آ رہی۔ اور کیوں ان کو برباد کرنے لگی ہیں۔

~~
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
باجو، مجھے تو ان کی زندگی پہلے ہی کچھ صحیح گزرتی نظر نہیں آ رہی۔ اور کیوں ان کو برباد کرنے لگی ہیں۔

~~
کن کی ؟ ماورہ ؟
بوچھی نے کہا:بوچھی نے کہا:
یہ بیچ والی جس نے سر پر برگر اٹھا رکھا ہے یہ رضوان کے لئے ٹھیک رہے گی ، ویسے بھی میں نے پڑھا تھا یہ اب کے افریقہ سے لانے کو ہیں تو یہ بھی کسی افریقن حبشن سے کؤئی کم ہے کیا ؟باقی جس کو چاند چہرے کی تلاش ہے ان میں تیسری تصویر میں اک ساتھ کئی چاند ہیں ، جو بھی پسند آجائے

