میں دیکھتی ہوں ناں شگفتہ کو ۔ ۔۔ مجھ سے پوچھو یہ کیسے سارا برقیا لیتیں ہیں :( ساری ساری رات جاگ کر لگی رہتی ہیں لکھنے میں ۔ ۔۔ جب پاکستان کی آدھی آدھی رات ہوتی ہے ۔ ۔ یہ بھوکی پیاسی ، نیند سے بے حالوں حال ۔۔۔ اسی کام میں جٹی ہوئی ہوتیں ہیں ۔ ۔۔ ۔ ۔ چوں کہ مجھ سے اکثر ڈانٹ کھاتیں ہیں اس لئے میں...