نتائج تلاش

  1. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہماری عید صبح ہے ۔۔ ۔ اور مجھے یاد ہی نہیں تھی :lol: کسی نے فون پر ذکر کیا تو یاد آیا ۔۔ مگر بچوں کو کل سکول ، کالج جانا ہے کل کے بعد دو ہفتوں کی چھٹیاں ہیں ۔ ۔۔ :music: اس بار عید پر کوئی ہلہ گلہ نہیں کہ چند دن ہی ہوئے میری بہن کی ساس فوت ہوگئیں ہیں ،۔۔ اس لئے سب اکھٹے تو ہونگے مگر اپنے...
  2. ت

    رقعہ بمقابلہ ٹیکسٹ

    تو پتا کریں کیسے زندہ ہیں ؟ :confused:
  3. ت

    حسن اِن یو۔کے

    نہیں میرے اردگرد کوئی غریب غربا نہیں ہیں ۔۔۔ بلکے دورُ دور تک کوئی ایشئن بھی نہیں :lol: کوئی ہوتا تو دے ہی دیتی ،۔۔ یہاں سب گورے ہی گوریاں ہیں ۔۔ اور غریب غربا تو کوئی بھی نہیں ۔
  4. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہاں مگر شاید آپ نے اپنے رشتے دار مس کر دئیے تھے جب وہ مجھے آپکے لئے بھی پیغام دے رہے تھے۔ :lol::lol: آپ شاید اسوقت اٹھکر کچن میں گئیں تھیں ،۔۔
  5. ت

    رقعہ بمقابلہ ٹیکسٹ

    دیکھا میں نے ٹھیک کہا تھا :lol:
  6. ت

    رقعہ بمقابلہ ٹیکسٹ

    شمشاد ص کا ہوتا تو مجھے بھی آتا ،۔۔ یہ کسی اور کا ہوگا فرزانہ ۔
  7. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    تبھی تو میں آئی تھی تمھیں بتانے کو ۔۔ مگر تم اسوقت موجود نہیں تھی ۔ ۔۔ تمھاری امی کہہ رہی تھیں کہ ماورہ کو پیغام دیں گھر بلکل صاف ستھرا رکھے انکی واپسی تک ۔ ۔۔ اور کچن سے تو بلکل باہر نہ نکلے :-P:lol: اور امی ابو دونوں مل چکے ہیں پھر سے ۔ اور امی کا فلو کھانسی ٹھیک ہے اب ،۔۔۔ :lol:
  8. ت

    حسن اِن یو۔کے

    :( بچوں والا گھر ہے سو طرح کی شاپنگ سے واسطہ پڑتا ہی ہے دوسرے ، تیسرے دن ،۔۔ اور ابھی تو سو پاؤنڈ اور تھرٹی پاؤنڈ نکالنے تھے مجھے ۔ ۔۔ سو پاؤنڈ جب مشین کھا گئی تو ڈر کر دوسرے پیسے میں نے کیشئر سے لئے بجائے مشین میں دوبارہ کارڈ ڈالتی :lol: اب جب بھی کیش مشین میں کارڈ ڈالتی ہوں خوفزدہ...
  9. ت

    حسن اِن یو۔کے

    تو یہ آپ بتادیں ۔ ۔۔ آپکو کونسا نہیں پتا :confused: ؟
  10. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    جی میرے اسوقت دس بج کر ف مطلب پونے گیارہ ہورہے ہیں ، ۔۔
  11. ت

    مبارکباد شگفتہ مبارک ،

    :( کدھر غائب ہیں ؟ فرحت بھی پاکستان چلی گئیں ہیں ۔ ۔۔ میں بور ہورہی ہوں :( فرحت کے ساتھ روز کی گپشپ تھی ۔ فرحت گئیں تو اب میرا دل ہی نہیں لگ رہا ،۔ :( ۔ ۔۔
  12. ت

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    :lol: شادی کے بعد بندہ بوتل کے جن کے جیسے غائب ہوتا ہے :lol::-P اب بیوی ڈھکن کھولے تو کھولے ورنہ جن بوتل میں ہی قید ۔ ۔ ۔
  13. ت

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    کیسا کرتاُ شلوار لے کر آئے ہو ۔؟ اور کونسے کلر ؟ سب تفصیل سے بیان کرو :music:
  14. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    میں ادھر ہی ہوں ۔ جمعے کو نکلوں گی والتھم ۔، کہ جمعرات کو دو ضروری اپوائنمٹ ہیں ،۔۔ میں کوئی جن ہوں جو غائب ہوجاؤں :lol: آپ کب آرہے ہو والتھم یا نہیں آرہے اس بار ؟
  15. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    :lol::lol: ہاں آج دوپہر کو جب گھر آکر میں نے ٹی وی آن کیا تو حج لائیو دیکھا رہے تھے ۔ :lol:ہاں تمھاری امی ابو ہاتھ ہلا ہلا کر کہہ رہے تھے ہم ماورہ کے امی ابو ہیں :lol::-P ماورہ کو بلاؤ آکر ہمکو دیکھ لے ۔
  16. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    تین گھنٹے ۔ ۔۔
  17. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    :lol: گلے کا ہار بنے یا نہ بنے مگر مغرب میں عورت مرد کے پیر کی جوتی ہرگز نہیں ہوتی ،۔ بلکے مغرب میں مرد عورتوں کے پیروں میں ہوتے ہیں جیہ :lol::lol: یہ پاکستان ہی ہے جہاں پیروں کی جوتی سمجھی اور جانی جاتی ہے ۔
  18. ت

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    :( آپ روز مجھے چٹخارے دار کھانے کھا کھا کر بتاتیں ہیں :( میں کیا کروں :confused: میرے تو یہاں کمبختوں نے کوئی ایشئن ریسٹورنٹ ہی نہیں ،۔ اور میں کدھر سے جاکر کھاؤں ۔ ؟ مجھے لگتا ہے اک دو دن مجھے نوٹھنگم آکر آپ کے ہاں مہمان بننا ہی پڑے گا ، پھر دونوں چلکر چٹخارے کھا کر آتیں ہیں ،۔ ۔ :lol::-P
  19. ت

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    میرا گفٹ کیسا لگا :confused:؟ شکر ہے دو دن لیٹ پہنچا مگر صیح سلامت پہنچ گیا ،۔ مجھے یہی ڈر تھا بارش میں باہر پڑا رہا تو بچارے کی رہی سہی کثر بھی پوری ہوجائے گی ۔ :lol::lol:
Top