جی ۔۔، اسی لئے فرمایا ہے یہ کیمرہ ہی چپُ کرکے لیں لیں ،، اسی میں عافیت ہے ،۔۔ ورنہ کیا گارنٹی ہے ؟ اگلی بار بھی کیمرہ ہی نکلے :confused: شمپیئن نکل آئی تو میں نے روانہ کر دینی ہے ۔ :lol::lol:
:(
یہ ایسے ہی کرتے ہیں دھوکے باز ۔ ۔۔ فریبی لاٹری والے ،۔۔ تصویر میں سب کچھ بڑا بڑا کرکے دکھاتے ہیں اور جب ہم پوسٹل آڈر تیار کرکے بیجھ دیتے ہیں تو نکلا ہوا انعام انگلی برابر بیجھ دیتے ہیں ،۔ ۔
کھلم کھلا دھوکہ ،۔ ۔۔ :(
اچانک نہیں آنا ۔۔۔ پروگرام بنا کر آنا،۔ ۔اچانک آنا ہوا تو ہمارے سارے کام کاج خلل ہوجائے گا ،۔۔ :( کیا پتا جب آپ آؤ تب ہم کہیں مصروف ہوں تو :confused: ؟ کسی دن کسی ویک اینڈ پر والتھم آنا ہو تو پروگرام بنا تو بتانا ،،، والتھم سے آنا جانا زیادہ آسان ہے سفر زیادہ نہیں ہے ۔ مگر اگر آپ سیدھے مانچسٹر...