:(
حسن کہاں ہو آپ ؟ :confused: دو دن سے موبائل بھی آف ہے آپکا ۔ اور نا محفل پر آرہے ہو ، مجھے فکر پڑی ہے کہ کہیں طبیعت زیادہ خراب نا ہوگئی ہو :confused: ۔
میں بہت تنگ ہوں اپنی اس عادت سے ، جن سے پیار و خیال کرتی ہوں انکے بارے میں فکرمند ہوجاتی ہوں :( اور جب تک پتا نا چل جائے...