میں اپنے سوئیزر لینڈ تھریڈ پر اپنا کوٹ دیکھنے گئی ۔ اور اب وہاں میرے کوٹ بچارے کی تصویر ہی نہیں شاید ڈیلیٹ کردی تھی بعد میں ،۔ میں نے ،۔۔
ہاں تم نے خوب پہچانا یہ وہی کوٹ ہے جو میں جینوا سے لائی ہوں ،۔۔ سب کو بہت پسند آیا ہے :hatoff: میری بہنوں کو بہت پسند آیا انہوں نے بہت کوشیش کی بلکل...