نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    ماورا فرحت پاکستان سے تمھیں ۔ ۔ ۔شگفتہ کو ۔ ۔ ۔فرزانہ کو ۔ ۔ ۔ عید مبارک دے رہی ہیں قبول کی جائے ،،۔ باقی سب محفل کے اراکین کو بھی فرحت کی طرف سے عید مبارک ، ۔ ۔۔۔
  2. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    چھوٹے بھیا پاکستان میں ہیں ،۔۔ آن لائن آتے ہیں م س ن پر ، ۔۔ مگر محفل پر وقت نہیں نکال پارہے ۔ کل مجھ سے پوچھ رہے تھے اور باجو محفل پر کیا چل رہا آجکل ۔
  3. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    سویرے چھٹی ہے ناں ۔ ۔۔ کل سے لے کر ونسیڈے تک چھٹی ہی چھٹی ،۔۔ ۔ ابھی تو میں سکائی پر کوئی اچھی سی انگلش موؤی دیکھنے لگی ہوں ،۔۔ پہلے کچن میں جاکر کچھ کھانے کو لے آؤں ۔ فون پر اتنا بول بول کر اب بھوک لگ رہی ہے :lol:
  4. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اچھا آپ اسائنمنٹس کی تیاری کرو ،۔ ۔ سیریں بعد میں ہوجائے گی ۔ بلکے موسم بدلا تو میری طرف آجانا میں سمندر کی سیر کروادوں گی ۔ ہر نئے آنے والے بہت خوشی خوشی آتے ہیں یہاں دور دور سے :lol: جبکہ میرے اپنے لئے اپنا ہی سمندر گھر کی مرغی دال برابر ہے آٹھ سالوں سے دیکھتے ہوئے بےزار ہوئی ۔ اور میرا گھر...
  5. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    نہیں ہوتی ۔ ۔۔ تبھی تو منہ چلتا رہتا ہے ہر وقت ،۔ ۔
  6. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    جب میں نہیں ہوتی تو سائیں سائیں ہی ہوتی ہے :lol::-P
  7. ت

    آپ کا کیمرہ

    ہمیں کیا دیر کریں گے تو انکا اپنا ہی نصقان ہوگا ،۔۔ کیمرہ بھی جائے گا ہاتھ سے اور چابی ڈالنے کے لئے کی رنگِ بھی انکو نہیں ملے گا ، ۔۔ :lol::lol: اور روز روز لاٹری میں ایسے کیمرے بھی نہیں نکلتے ۔ اب آپ نے فرمائش کی تو میں نے سچی مچی میں لاٹری میں سے نکلی ہوئی (شمپئین ) سبز بوتل آپکی طرف روانہ کر...
  8. ت

    حسن اِن یو۔کے

    میں بھی اتنا کر سکتی ہوں کہ یہ کیمرہ آپ دونوں میں سے کسی ایک کو دے ہی دوں ۔ (:lol: مناہل نے صاف انکار کر دیا ہے کہ یہ تو کوئی بچہ بھی نہ لے ۔ :lol:
  9. ت

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    میری طرف سے کسی کو بھی عید مبارک نہیں ، (:lol:)
  10. ت

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    مجھے پتا ہے ۔۔ ۔ مجھ سے زیادہ تمھیں کون جانتا ہوگا :lol::lol: ایسی کوئی بوتل ایجاد ہی نہیں ہوئی ۔ :lol: اور ہوئی بھی ہوتی تو تمھارے جیسے جن ِ کو کون بند کرسکتا ہے ۔ :lol::lol::-P اس لئے مذاق کر رہی تھی ۔
  11. ت

    رقعہ بمقابلہ ٹیکسٹ

    :( آپ نے نظر لگا دی :( فرزانہ جیسے ہی کل یہ جواب لکھ رہی تھیں انکا نیٹ خراب ہوگیا پھر سے :( ۔ کوئی پرابلم ہوا اور انکا نیٹ خراب ،۔ :lol: پیچھلی بار بھی چھوٹی عید پر خراب ہوا تھا ۔۔ ۔ اور اب پھر کوئی پرابلم ہوا تو عید پر ، :lol:
  12. ت

    آپ کا کیمرہ

    :lol::lol: اب آپ اس میں چاہے تو اپنی گاڑی کی چابی ڈال سکتے ہیں ،۔۔ اور اگر کوئی تصویر لینا چاہے تو لے سکتے ہیں ٹو ان ِ ون ،۔ ۔ :-P
  13. ت

    آپ کا کیمرہ

    یہ دیکھئیے یہ والا ہے کی چین کی ۔۔۔کی چین ۔ ۔۔ کیمرے کا کیمرہ ،
  14. ت

    آپ کا کیمرہ

    ابھی جب میں گھر کے دروازے پر آئی تو باہر اتنا بڑا اک پیک پڑا ہوا تھا ،۔۔ بڑا سا گتے کا ڈبہ ۔۔ ۔ اس کو چاروں طرف سے ٹیپ لگا کر بند کیا گیا تھا ،۔ ۔۔ میں بڑی خوش ہوئی آہا لگتا ہے کسی نے مجھے عید گفٹ بھیجا ہے پھر خیال آیا کوئی بم ہی نا رکھ گیا ہو اس ڈبے میں کیا ہوسکتا ہے ۔ اتنا بڑا ڈبہ ۔ میں...
  15. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اچھا ،، آجاتے تو سنٹرل سٹی چلتے ،۔۔ میں ہفتے ۔۔۔ اتوار کو سارے سنٹرل سٹی کی سیر و تفریح پر نکل رہی ہوں دعا کرنا موسم آج کے جیسا دھوپ والا ہی ہو ،۔ ۔۔
  16. ت

    تاسف سانحہ محراب پور

    انا للہ و انا الیہ راجعون:(
  17. ت

    حسن اِن یو۔کے

    آپکو تو اب میں لاٹری میں سے نکلا ہوا کیمرہ ہی بیجھوں گی ۔ آپ بھی کیا یاد کریں گے۔
  18. ت

    آپ کا کیمرہ

    مناہل نے جب اسے دیکھا تو لینے سے انکار کر دیا ہے اس نے کہ نہیں مجھے نہیں لینا انگلی کے برابر کا کیمرہ ہے ۔
  19. ت

    آپ کا کیمرہ

    جناب ابھی ابھی کیمرہ آیا ہے ۔ آپ نے لینا ہے کہ نہیں ؟ میں عید کے بعد آپکو پارسل کرتی ہوں ۔ ہے بڑے مزے کا ۔ ڈیجٹل ہے ۔ مگر کی ِ رنگ کے سائز کا ،۔ ۔ وہ تو میں آپکو خط والے لفافے میں بھی ڈال کر بیجھ دیتی ہوں ،۔۔
  20. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ماورہ شاید میں جمعرات کو ہی کرتی مگر نہیں نکل سکتی گھر سے :( دو اپوائنمٹس ہیں ، مس کردی تو کہیں جنوری میں ہونگیں دوبارہ ۔۔ اور دن ، تاریخ ، وقت وہ آگے پیچھے نہیں کرتے :( ہیٹنگ ِ بوائلر چینج کرنا ہے انہوں نے آنا ہے جمعرات صبح دس بجے ،۔۔ ۔ دوسرا ہاوسنگ سروے والوں نے آنا ہے دس سے پانچ کے دوران...
Top