اک فائدہ ہوا اس بینک میں کیش مشین کے اوپر ہی کیمرہ لگا ہوا تھا ،۔۔ اب اس میں ثبوت مل جائے گا کہ میں کیش مشین کے سامنے آنکھیں پھاڑے کھڑی رہی ہوں ۔۔ please take your cash and wait for receipt جبکہ ریسپیٹ نکل بھی آئی مگر پیسے نہیں :( اکاونٹ میں چار سو پاؤنڈ سے زیادہ کی رقم موجود تھی ۔ جس میں سے سو...