فکر ناٹ ۔ ۔۔ آپ جوش میں بھی آئیں اور وقت سے پہلے بھی لکھنے کی ٹھان لی تو ۔ ۔۔۔ وہ وقت گزر جانے کے بعد ہی لکھا ہوا آئے گا کہ '' میں دیر کرتی نہیں ۔ ۔۔ دیر ہوجاتی ہے ،۔۔ ۔
( میں زیادہ تنگ تو نہیں کرتی ناں فرحت :confused: ) کیا کروں مجھے مزہ آتا ہے آپکو اور شگفتہ کو چھیڑنے میں ، ۔۔ ۔