سارہ خان
محفلین
خوش رہنے کو غالب خیال اچھا ہے ۔۔۔:tounge::tounge:
خوش رہنے کو غالب خیال اچھا ہے ۔۔۔:tounge::tounge:
خود ہی تیر چلا رہے ہیں خود ہی نشانے بنا رہے ہیں ۔۔۔۔
![]()
خوش رہنے کو غالب خیال اچھا ہے ۔۔۔:tounge::tounge:
نہیں رکنا کیوں ہے چلتی رہیں پر کچھوے کی چال ۔۔۔

ہاہا ۔ باجو کہاں بھگا رہی ہیں مجھے ۔۔۔۔۔ میں یہیں ہوں ابھی کہیں نہیں گئی ۔۔۔:tounge:
بھاگ کر تو تم نے جانا ہے نا گھر سے ۔۔۔ گھر تک ۔اوکے کچھوے کی چال چھوڑو ۔۔ ۔ میں خرگوش کی طرح لمبی ہی سونے جارہی ہوں تم آگے نکل سکتے ہو![]()
میں نے کدھر بھگانا ہے تمھیں بھلابھاگ کر تو تم نے جانا ہے نا گھر سے ۔۔۔ گھر تک ۔
۔۔ جیسے جاتے ہیں ویسے ہی جاؤں گی ۔:tounge:۔ لیکن اتنی بھی کیا جلدی ہے ۔۔ ابھی تھوڑا اور آزاد رہنے دیں مجھے ۔۔اوکے کچھوے کی چال چھوڑو ۔۔ ۔ میں خرگوش کی طرح لمبی ہی سونے جارہی ہوں تم آگے نکل سکتے ہو![]()
میں نے کدھر بھگانا ہے تمھیں بھلابھاگ کر تو تم نے جانا ہے نا گھر سے ۔۔۔ گھر تک ۔