مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

سارہ خان

محفلین
میں نے کدھر بھگانا ہے تمھیں بھلا :grin: بھاگ کر تو تم نے جانا ہے نا گھر سے ۔۔۔ گھر تک ۔


ہاہا باجو ۔۔ اللہ نہ کرے جو بھاگ کر جاؤں ۔۔۔:grin:۔۔ جیسے جاتے ہیں ویسے ہی جاؤں گی ۔:tounge:۔ لیکن اتنی بھی کیا جلدی ہے ۔۔ ابھی تھوڑا اور آزاد رہنے دیں مجھے ۔۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو انہوں نے پورے سال کی چھٹی لے لی ہے، اب تو بھاگ دوڑ کی کوئی بات ہی نہیں رہی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top