نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    راستے کے مناظر:
  2. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    جزاک اللہ. بس جلدی سے لڑی کا آغاز کر دیجیے. :)
  3. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    میں بھی یہی پوچھنا چاہ رہی تھی. :)
  4. مریم افتخار

    اونچا ترین سفر

    بابو سر ٹاپ 4200 میٹر سے زائد
  5. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    جی، یہاں اترنا (جو ہمیں اترتا ہوا دیکھ رہے تھے ان کے نزدیک) زیادہ پر خطر تھا. استادِ محترم نے تو ایک لمحہ ہم سے نظر نہ ہٹائی کہ اب گرے یا تب. لیکن مجھے اچھا ہی محسوس ہوا تھا کوئی ڈر وغیرہ تو نہیں لگا، یہ پہلی بار ہی تھی خاصا اچھا رہا، درست تکنیک کیا ہے؟
  6. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    مجھے علم نہیں کہ یہ کتنی بلندی تھی، کیونکہ جہاں تیرہ ہزار سات سو فٹ لکھا تھا وہاں تک تو گاڑی لے کر گئی تھی. آگے جتنی اونچائی پیدل طے کی اور ایک بڑے پہاڑ کی چوٹی پر بھی پہنچی وہاں کچھ لکھا تو تھا نہیں.
  7. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

    عنوان دیکھ کر سوچا کہ کس 'بجو' کے متعلق بات ہو رہی ہے؟ لڑی کھول کر خیال آیا 'ہماری بلی، ہمیں ہی میاؤں! ' :sneaky: اللہ آپ کا حسنِ ظن سلامت رکھیں عدنان بھائی! :)
  8. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    واپسی ہوگئی تھی! :)
  9. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    مزا آیا تھا. یہاں تک تو گاڑی پر ہی آئے تھے. یہاں آ کر سب نے تصاویر بنانی شروع کیں اور ہم سب کی آنکھ بچا کر ایک پتھریلے پہاڑ پر چڑھنے لگے. کافی اونچائی تھی، شاید بیس پچیس منٹ بعد کسی نے دیکھا تو چیخ ماری کہ ہم کہاں پہنچ گئے ہوئے ہیں. اسی وقت استاد محترم نے اترنے کا حکم دیا اور بعد میں کلاس الگ...
Top