نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    بابوسر ٹاپ: (وجۂ تسمیہ؟)
  2. مریم افتخار

    پکے ہوئے کان شریکِ محفل کیجیے گا. (:

    پکے ہوئے کان شریکِ محفل کیجیے گا. (:
  3. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    نامعلوم جگہ پر دریائے کنہار، واپسی پر یہاں رکے تھے.
  4. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    بالاکوٹ:
  5. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    دریائے کنہار (تین مختلف مقامات پر) :
  6. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    مجھے بھی یہ مسئلہ کافی زیادہ رہا ہے. محفل پر تصاویر پوسٹ کرنے سے کافی ساری پنجابی والی 'کَول' ہے. اس کے ساتھ ساتھ ہر بار کوئی نا کوئی مسئلہ بھی میرا منتظر ہوتا ہے جو تصاویر اپلوڈ کرنے میں مانع ہو جاتا ہے. مثلا اب فون سے فلکر کا بی بی کوڈ نہیں آتا اور میں اپنے لیپ ٹاپ سے ڈیڑھ سو کلومیٹر دور ہوں...
  7. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    ارے بالکل بھی نہیں! مجھے کہاں ضرورت ہے کسی اور کے کام کا کوئی کریڈٹ لینے کی، میں خود اپنے لیے کام کر سکتی ہوں جو چاہوں. :daydreaming:میرے موبائل کیمرے کی تصاویر ہیں. نیٹ سے اٹھائی ہوتیں تو اس سے بہتر فوٹوگرافی تو ہوتی نا! میں نے تو بس جہاں ذرا سا جی چاہا، اکثر اوقات کیمرہ سکرین پر دیکھے بغیر ہی...
  8. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    جزاک اللہ محترمی! مندرجہ بالا دونوں جھیلوں پر رش کافی زیادہ تھا. میں نے تصاویر اس وقت اور اس طرح لینے کی حتی الوسع کوشش کی تھی کہ لوگ کم سے کم آئیں. :)
  9. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    ہمارا قیام ناران میں تھا. دریائے کنہار کے کنارے اور چاروں دن ایک ہی ہوٹل میں گزرے. ناشتے کے بعد نکلتے تھے اور پھر سیر کر کے شام کو واپس یہیں آ جاتے تھے. :)
  10. مریم افتخار

    آج کی دلچسپ بات

    یہاں تو ریستوران کھلا تھا. ہم سب نے عید کے دوسرے روز شوارما آرڈر کیا.
  11. مریم افتخار

    وادئ ناران کی سیر

    ہمارے ہوٹل اور بابو سر ٹاپ کے راستے میں ایک جھیل آئی جس کا نام لولوسر تھا. اس کا پانی اس قدر شفاف تھا اور اس کی خوبصورتی اس قدر جوبن پر تھی کہ ایک لمحہ بھی نظر نہ ہٹتی تھی. تصاویر اس کا حق تو بالکل بھی ادا نہ کر پائیں گی مگر چند ایک حاضر ہیں:
  12. مریم افتخار

    عید کے تیسرے دن کی چھٹی تو نہیں تھی. آپ کے یہاں ہے؟

    عید کے تیسرے دن کی چھٹی تو نہیں تھی. آپ کے یہاں ہے؟
Top