اسکول کے دنوں میں استادِ محترم (مرحوم) ہر تفریحی دورے کے بعد اس کی روداد لکھوایا کرتے تھے لیکن قسمت کی خوبی دیکھیے کہ تب ہمیں ان دوروں پر جانے کی اجازت ہی نہ ملتی تھی. جب تفریحی دوروں پر جانے لگی تو روداد لکھوانے والے اللہ میاں کو پیارے ہوگئے. آج بڑے عرصے بعد پہلی بار 'رسمِ دنیا بھی ہے، موقع بھی...