زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک تری چپ سے محفل اداس ہے
یاز کہاں ہیں؟
مریم افتخار
Post #120
اگست 24، 2018
فورم:
ذکر محفلین
ایک تری چپ سے محفل اداس ہے
یہ آپ کے اور میرے امتحانات ہر بار آگے پیچھے ہی کیوں شروع ہوتے ہیں بھئی؟ :)
مریم افتخار
Post #119
اگست 24، 2018
فورم:
ذکر محفلین
مبارکباد
عید الاضحیٰ مبارک
خیر مبارک، خیر مبارک! :)
مریم افتخار
Post #34
اگست 22، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
سیاسی چٹکلے اور لطائف
آپ بھی میری طرح ان دونوں حضرات کے سیاسی تجزیات کو 'زیادہ' سنجیدگی سے نہ لیا کریں، بھٹکنے کی بجائے شانت ہو جائیں گی! :D
مریم افتخار
Post #5,235
اگست 22، 2018
فورم:
لطائف
مبارکباد
محبتوں سے نم یہ ہوائیں۔۔تمہارے دامن سے کھیلیں ہردم:):):)
عنوان دیکھتے ہی اندازہ ہو گیا کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے لیے ہوگا! سدا خوش رہئیے بھائی! یہ منصب پانے کی بے حد مبارکباد!! :)
مریم افتخار
Post #35
اگست 20، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ایک تری چپ سے محفل اداس ہے
عدنان بھائی! واقعی؟ یہ اندازِ تحریر کہاں چھپا رکھا تھا؟ :)
مریم افتخار
Post #71
اگست 20، 2018
فورم:
ذکر محفلین
مبارکباد
محفل کے کیمیا دان صاحب کو دو ہزار مراسلوں کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو:):):)
واہ واہ. آپ نے تو محفل کے کیمیادان کو آٹھوں شانے چت کر دیا! :sneaky:
مریم افتخار
Post #35
اگست 17، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ام اویس بہنا ہزاری ہوگئیں
بہت بہت مبارک ہو ام اویس اللہ تعالی آپ پر دونوں جہانوں میں اپنا خاص الخاص رحم و کرم فرمائیں! آمین
مریم افتخار
Post #8
اگست 15، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تنزانیہ سفاری
گل تے ہاسے آلی اے، پر ہیگا کج اینج ای اے!
مریم افتخار
Post #940
اگست 14، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
:laughing: میری طبیعت عمومی طور پر اتنی نازک نہیں ہے. بس ذرا تصویر فوبیا ہے. کئی سال ہو گئے چہروں کی تصاویر سے ڈر لگتا ہے. :battingeyelashes:
مریم افتخار
Post #925
اگست 14، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!
بہت خوب لکھا!
مریم افتخار
Post #5
اگست 14، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
مبارکباد
72واں یومِ آزادی مبارک ہو
.
مریم افتخار
Post #20
اگست 14، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
آپ کو مبارک ہو
مبارک ہو محمداحمد بھائی! :)
مریم افتخار
Post #34
اگست 13، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
یہ اہتمام , یہ جشنِ گمانِ آزادی
اِسی میں خوش ہو اگر , تو تمہیں مبارک ہو! یہ اہتمام , یہ جشنِ گمانِ آزادی
مریم افتخار
Post #36
اگست 13، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
تعارف
میرا نام صدف رباب ہے . حال ہی میں میں نے بی۔ایس آنر زوالوجی کیا ہے
ہُوا کچھ ایسا ہی تھا، پر ہم پی گئے! :heehee:
مریم افتخار
Post #45
اگست 13، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
میرا تعارف
خوش آمدید! امید ہے آپ ہماری اردو محفل میں ایک بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گے! :)
مریم افتخار
Post #10
اگست 13، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
مبارکباد
واہ کیا بات ہے۔۔ برق رفتاری تو دیکھیے ۔۔:)
تابش بھائی! بے حد مبارکباد قبول کیجیے!
مریم افتخار
Post #29
اگست 11، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غائب ہوگئی تھی غلطی سے یہاں سے کچھ دیر
مریم افتخار
Post #16,763
اگست 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
لیکن محفل میں تو ہمت مذکر ہے! :sneaky:
مریم افتخار
Post #1,173
اگست 10، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرے رشکِ کمر، تو نے یوں گھوم کر، جب کمریا ہلائی مزا آگیا
محترمی! تلچھٹ اور گرگوں کے معانی درکار ہیں! :)
مریم افتخار
Post #4
اگست 10، 2018
فورم:
مزاحیہ شاعری
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top