ویسے میں زیادہ تر کام اپنی خوشی اور پسند سے کرتی ہوں، صرف خود کو اچھا لگنے کے لیے اور اپنی خوشی کی دولت بڑھانے کے لیے. اگر میں خود کسی کام سے مطمئن نہیں تو پوری کوشش ہوتی ہے کہ نہ کروں چاہے کوئی کتنا بھی کہے. کیونکہ YOLO.
یہ بات بھی وقت کے ساتھ ساتھ آئی ہے ورنہ شروع میں بہت جلدی اپنے کام بھی...