نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

    خیر مبارک فہد! :) بس تب سامنے مراسلوں کی تعداد کا ہدف ہوتا ہے اور اب یہ احساس ہوتا ہے کہ میرے پاس کوئی بھی علم یا کچھ اور اس لائق نہیں جو بانٹ سکوں. اس لیے سب کو پڑھتی رہتی ہوں.
  2. مریم افتخار

    مبارکباد عرفان سعید بھائی کے تین ہزار مراسلے :)

    بہت بہت مبارک ہو عرفان بھائی! اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں اور سکون نصیب فرمائیں. آمین.
  3. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

    ہادیہ! اصل میں مَیں بَجَّو کہتی ہوں نا جاسمن بجو، حمیرا بجو اور کچھ اور محفلین کو اس لیے عدنان بھائی نے یوں کہا. مجھے اچھا لگتا ہے یہ!
  4. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

    خیر مبارک محمد حمزہ بھائی! بے حد جزاک اللہ اور آمین ثم آمین.
  5. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

    عدنان بھائی. یہ کیسے ممکن ہے کہ مجھے یاد نہ ہو؟ لیکن عرفان بھائی نے اتنی شفقت سے لڑی بنائی تو ٹوکنا بالکل بھی اچھا نہ محسوس ہوا. تاہم میں نے وہاں دو جگہ اِس لڑی کا لنک دینے کی کوشش کی تھی.
  6. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

    اکو مہینے وچ اکو موقعے تے دو لڑیاں بنیاں ایں. :battingeyelashes:
  7. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

    خیر مبارک اور بے حد جزاک اللہ محترمی. اللہ تعالی آپ کا حسن ظن سلامت رکھیں! :)
  8. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

    خیر مبارک ہادیہ! ہمارے امتحانات، جنم دن اور چار ہزار مراسلوں سے کچھ اوپر مراسلے بھی آگے پیچھے ہی آتے ہیں شاید! :battingeyelashes:
  9. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

    خیر مبارک، خیر مبارک! :) میرا خیال ہے دو اڑھائی ہزار کے قریب کیے ہوں گے!
  10. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

    خیر مبارک عرفان بھائی! بے حد جزاک اللہ! :in-love:
  11. مریم افتخار

    چند انتظامی تبدیلیاں

    تابش بھائی! بہت بہت مبارک ہو ہمیں! آپ کے کاندھوں کے بوجھ میں تو اضافہ ہی ہوا مگر ہمیں چند بہترین محفلین میں سے ایک منتظم ملا. الحمدللہ!
  12. مریم افتخار

    چند انتظامی تبدیلیاں

    پہلے تو غم ناک کی ریٹنگ دینے لگی تھی مگر آپ کا یہ مراسلہ پڑھا تو بہت حوصلہ ہوا. بس اب کوچۂ آلکساں کی رکنیت اختیار نہ کر لیجیے گا اور پہلے سے زیادہ آزادی سے محفل میں مراسلہ جات لکھئیے.
  13. مریم افتخار

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    کچھ بھی ہو، لاہوری بکرے سے تو اچھا ہوگا۔ :sneaky:
Top