نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنا تھا کہ آپ اس فن میں عاجز نہیں ہوسکتے بلکہ زیر عتاب شخصیات کے عاجز آنے کی قوی امید ہے۔ :daydreaming:
  2. مریم افتخار

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    ان کا دم نکلا ہوتا ہے اور وہ لمبی تان کر پلیٹ میں پڑے ہوتے ہیں، جبکہ یہ والے تو کنڈلی مار کے بیٹھے ہوئے ہیں۔
  3. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ز سے ہم نے پوچھنا تو یہ تھا کہ محمد حمزہ بھائی کے فطین کے ت میں موجود رموز پر بھی لگے ہاتھوں روشنی کیوں نہیں ڈالتے جاتے؟
  4. مریم افتخار

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    اگر دم کباب یہ ہیں تو وہ جو ہمارے میس میں بنتا ہے، کیا ہوتا ہے؟ :atwitsend:
  5. مریم افتخار

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    دوستانہ و متفق! :)
  6. مریم افتخار

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    ریٹںگز گڑبڑا گئی ہیں۔ زبردست و پرمزاح! :)
  7. مریم افتخار

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    ہم نہیں سمجھتے کہ ہم اور آپ لوگ کوئی الگ الگ لوگ ہیں پر محمد حمزہ بھائی! آپ نا! ہر بار اس طرح کہہ کے میرا خون مسئلہ کشمیر سے نئے سرے سے کھولا دیتے ہیں!
  8. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے بھی موصوف کے کام زبردست ہی ہوا کرتے ہیں! :)
  9. مریم افتخار

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    داد طلب تو ہے سب کچھ مگر ہم نے پوچھا نہیں، صرف سوچ کے رہ گئے. وجہ اس کی یہ ٹھہری کہ کچھ کچھ اس قسم کے محسوسات ہیں کہ سادگی کو ترجیح دینی چاہئیے.
  10. مریم افتخار

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    اٹھائیس ستم بر کو ریلیز ہو جائے گی سوئی، دھاگے سمیت!
  11. مریم افتخار

    مبارکباد وجی کے چوبیس ہزار مراسلے

    یہ لڑی میری طرف سے انڈر پراسس تھی کہ اچانک سپروائزر صاحب کا چھاپہ پڑ گیا. :p بہت بہت مبارک ہو وجی صاحب! :):)
  12. مریم افتخار

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    عشق جب تجھ سے ہوا ذہن کے جگنو جاگے لفظ پیکر میں ڈھلے سوچ کے پہلو جاگے (ضیا ضمیر)
  13. مریم افتخار

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں (بہادر شاہ ظفر)
  14. مریم افتخار

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی (اقبال)
  15. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اور منانے والا 'ماہی گیر' کہلائے. :sneaky:
  16. مریم افتخار

    مبارکباد نو ہزاری ہوگئیں آپ کو مبارک ہو ۔

    بہت بہت مبارک ہو جاسمن بجو! یونہی پوزیٹیویٹی بکھیرتی رہئیے! اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور پر سکون رکھے!
  17. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لیب سُونی سُونی لاگے! :nailbiting:
  18. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راستے میں ہیں چاچو، بس پہنچنے والے ہوں گے! :)
  19. مریم افتخار

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    ذکرِ حسین آیا تو آنکھیں چھلک پڑیں پانی کو کتنا پیار ہے اب بھی حسین سے
Top