دوسروں کو دیکھ کر خوشگوار ہی لگتا تھا. :p
مجھے یاد ہے کہ ایک بار قاری صاحب نے میری ساتھ والی لڑکی کے بہت زیادہ فیرکوینسی سے چھڑیاں ماریں (اور میں منہ میں تیز تیز گنتی رہی)، جب قاری صاحب تشریف لے گئے تو میں نے اُس بچی کی جانب جھک کر سرگوشی میں کہا، '' سینتیس''!
اس نے فورا قاری صاحب کو شکایت...