کوئی ایسی ویسی؟ اور ایسی کوئی نادر اشیاء بھی نہ تھیں جو یہاں نہیں ملتیں.
مجھے تو جھیل سیف الملوک کے پکوڑے یاد ہیں کہ سو روپے کے 'شاید' پاؤ تھے. ان سے حد سے زیادہ مہنگے ہونے کا گلہ کیا تو ارشاد ہوا کہ باجی دیکھیں نا کیسی جگہ پر لگائے ہیں یہ پکوڑے. میں نے کہا کہ بیسن اور پالک جھیل میں اگائی ہے؟؟ :p