نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    تو کیا کہتے ہیں سب، تین ملین مراسلوں کی تکمیل کے لیے کاؤنٹ ڈاؤن شروع کر دی جائے؟ :heehee:
  2. مریم افتخار

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ انہوں نے آنکھ جھپکی ہو اور عین اسی وقت کیمرہ باکمال ہوا ہو. :sneaky:
  3. مریم افتخار

    ہادیہ اس بار میرے ایگزامز کے بعد کرنے کو گویا سب کچھ بچ گیا! بیسیوں چیزیں تھیں لسٹ میں جو 'فارغ'...

    ہادیہ اس بار میرے ایگزامز کے بعد کرنے کو گویا سب کچھ بچ گیا! بیسیوں چیزیں تھیں لسٹ میں جو 'فارغ' ہوتے ہی 'ضروری' کرنی تھیں لیکن امتحانات کے اختتام سے اگلے دن ہی زور و شور سے ریسرچ شروع ہوگئی اور پہلے سے زیادہ مصروف....
  4. مریم افتخار

    کہانی لکھ گیا کوئی کتاب چہرے پر

    ہمیشہ کہ طرح بہت خوبصورت کلام محترمی! ذرا یہ تو بتائیے کہ آپ کو 2003 میں علم ہو گیا تھا کہ 2004 میں فیس بک بننے جا رہی ہے؟ :sneaky:
  5. مریم افتخار

    دنیا کی خوبصورت ترین لائبریریاں

    چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا :)
  6. مریم افتخار

    آج کی تصویر

    یہ تو اچھی بات ہے کہ اترنے سے نہیں لگتا! :sneaky:
  7. مریم افتخار

    آج کی تصویر

    کوئی اللہ کا بندہ یہ نکتہ بھی تو اٹھا دے کہ مستورات کون سی انوکھی قانون شکنی کرتی ہیں! :sneaky:
  8. مریم افتخار

    بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  9. مریم افتخار

    مبارکباد سعود عالم کے ساٹھ ہزار مراسلات

    سٹھیانے کی بے حد مبارکباد، بھیا! :)
  10. مریم افتخار

    سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    اردو محفل میں خوش آمدید برادرم! :)
  11. مریم افتخار

    مبارکباد م حمزہ صاحب کے تین ہزار مراسلے

    مشکل اردو میں لکھنے کے لیے زبان گنگ اور انگلیاں مفلوج کرنا ضروری ہے کیا؟ :sneaky:
  12. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میری روزمرہ کی مزے کی بات یہ ہے کہ کل مجھے موٹروے پر ایک سائن بورڈ کے ذریعے ایک علاقے '' مریم آباد'' کا علم ہوا. :rolleyes::heehee:
  13. مریم افتخار

    تہمتِ ہوش سے پتھر ہی کہیں بہتر تھا! واہ!!

    تہمتِ ہوش سے پتھر ہی کہیں بہتر تھا! واہ!!
  14. مریم افتخار

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    بجو، آپ اپنے انٹرویو کے سوالات کے جوابات کب دینے والی ہیں؟
  15. مریم افتخار

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    اکثر فلاپ فلمیں زیادہ اچھی ہوتی ہیں. :)
  16. مریم افتخار

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    پکاتا!
  17. مریم افتخار

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    جی، اب نظر آئی ہیں.
Top