نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    کھانے پینے سے بھر پور رغبت ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ بوچھی کا تعلق ایک کھاتی پیتی قوم سے ہے۔ قوم تو اپنے ملک کو کھائے جا رہی ہے لیکن بوچھی کچے چاولوں پر بھی گذارا کر لیتی ہیں اور اتنا زیادہ گذارا کرتی ہیں کہ گھر والوں کو کچے چاول چھپا کر رکھنا پڑتے ہیں ۔ لیکن پیٹ کے کیڑوں سے بہت ڈرتی ہیں اگر پیٹ کے...
  2. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    مجھے آج تم سب پر بہت پیار امنڈ امنڈ کر آرہا تھا سوچا محبت کا جواب محبت سے ہی دینا چاہئیے ناں ، سو یہ میرا اظہار ِ محبت ہے ۔ کسی سے ابھی تک بولا نہیں '' آئی لو یو :grin: '' بڑا سنبھال سنبھال کر رکھے بیٹھی ہوں آج بولنے کا دل کیا بھی تم تم سب کو ،۔۔ ۔ ورنہ کسی اور کو بولتی مارے خوشی کہیں...
  3. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    میرےخیال میں تم بھی آئی لو یو پڑھکر بھاگم بھاگ آئی ہوگی کی یہ باجو کس کو بول گئیں ہیں کچھ کو تھریڈ دیکھکر غلط فہمی ہوئی ہوگی کچھ دل میں ڈر کر سہم گئے ہونگے کہ شاید ہمارے راز سے پردہ فاش ہونے کو ہے باقی کے مارے تجسس دیکھنے پڑھنے کو آگئے ۔
  4. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    سوری شگفتہ آپکی پوسٹ میں یہاں لے آئی ، آپکو جواب دینے کو کہ آپکے بلاگ پر مجھ سے اردو نہیں لکھی جاتی نا :( پتا تو ہے آپکو ،
  5. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    بوچھی بوچھی بوچھی سے کبھی بات نہیں ہوئی تھی لیکن اکثر صبح کے وقت جب میں آنلائن ہوتی تو بوچھی کے پیغامات فورم پر نظر آ رہے ہوتے تھے دلچسپ سے، مجھے پڑھ کر ہنسی آ جاتی، لیکن کبھی بوچھی سے بات کرنے کا خیال نہیں آیا اور بقول فمزا میں اخلاقیات میں ویسے بھی پرائمری فیل ہوں۔ بوچھی کبھی جب...
  6. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    :confused: کیا ہوا بھلا :confused: ۔؟ اچھی بات ہے نا بجائے کسی اور کو بندہ بول کر اپنے الفاظ کھوئے ہم خواتین ، چار ہی ایک دوسرے سے کہہ لیں ،۔۔ :grin: مجھے تو تم سے بھی بہت محبت ہے ماورہ ،۔۔
  7. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    Continue , آئی وِ ل بی رائٹ بیک دین و ِل رائٹ ، ۔۔ اب میری باری ہے اظہار ِ محبت کی ۔
  8. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    قسم سے اگر کسی اور سے کہہ دوں آئی لو یو تو وہ خوشی سے پھڑُک کر مارے خوشی وہی دم توڑ دے مگر میں آج کہہ بھی رہی ہوں تو کسے :confused: شگفتہ آئی لو یو ٹو ،۔۔ ۔۔
  9. ت

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

    :lol::lol: بہت خوب شگفتہ ، یہ تو میں نے پڑھا ہی اب ، میں جارہی تھی نیٹ بند کر کے ، جاتے جاتے نظر ڈالی تو سامنے آپکی تحریر آگئی ، http://fimza.blogspot.com/2008/03/blog-post.html :lol: اب میں نے شگفتہ کے ہجے لکھنا سیکھ لئے ہیں اب کبھی نام لکھنا پڑا تو میرے...
  10. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    اچھا آئیڈیا ہے اب کے میں بارسلوناجاتے ہوئے :grin: سالن پکاکر لے جاکر دیکھتی ہوں ، اگر میرے سالن کو کسی نے نکالا نا تو چھوٹے بھا میں ۔ ۔ :( میں نے ورنہ تمپرے آکر روٹی نہیں بنانی ،۔ آپکو خود ہی بنا کر ، پکا کر دینی ہوگی ،۔۔ بنی بنائی روٹی ہمارے گھر میں کوئی نہیں کھاتا ،۔۔ :( سب...
  11. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    :confused: سالن کیسے لے آتیں ہیں وہ لندن ۔ :confused: ائیرپورٹ سے تو وہ ایسی چیزیں نکال باہر نہیں کرتے ۔:confused:
  12. ت

    اپڈیٹ

    سوری :( مگر میرے پاس اب نا ایڈریس رہا نا فون نمبر ، پھاڑ دیتی ہوں بعد میں ، اس لئیے اب کے میں قاصر ہوں کسی بھی ممبر کی خیر خبر لینے سے ۔ کیونکہ ایڈریس سب کے تھے مگر فون نمبرز سمیت ڈیلیٹ کرچکی ہوں ،۔۔ اب کوئی آئے تو خود ہی آکر اپنی خیریت بتلائے ، جب میں نے نہیں کچھ...
  13. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    :grin: تمھیں کس نے کہا پندرہ بیس سال ہی ہیں :confused: ؟
  14. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    پندرہ ،۔ ۔ بیس کیوں :confused: ؟ کیا پتا انتظار ختم ہی نا ہو کبھی :cool: ،۔ ۔
  15. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    اقراء کے لئے اب میں اتنا تو کر ہی سکتی ہوں جب ویک اینڈ پر گھر آیا کرے گی ۔ دو تین سالن بناکر اسکے ساتھ روانہ کر دئیے جائے گے ۔ جاکر فریج میں رکھ لیا کرے گی ۔ اور باقی آٹا خود گوندھ کر چپاتی اپنی خود بنا لیا کرے گی ۔ :chalo:
  16. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    جی چھوٹے بھا دیکھا تھا :lol: یہ آپکی ہی ہمت تھی کہ سالن بھی بنا لیتے ہیں اور چپاتی بھی :lol: ورنہ میں نے تو جواب دے دیا تھا مجھ سے اس چولہے پر چپاتی نہیں بن سکتی ۔ کیا آپ کے پاس ابھی بھی وہی چولہا ہے :confused::( یا کچھ چینج ہوا ہے ؟
  17. ت

    مختلف ملکوں کی پولیس کاریں

    :lol: یہ گاڑی دیکھکر میں ہنسے بغیر رہ نہیں سکی ۔ شکل سے ہی لگ رہی ہے پاکستا نیوں کے ہاتھ میں ہے ۔ :lol::lol:
  18. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    شکریہ اقراء کی طرف سے بھی ،۔۔ بس ہاسٹل کے کچن میں گیس نہیں بجلی والے کوکر ہیں ، اور اس چولہے پر نا اسکو روٹی بنانی آتی ہے نا کچھ اور ، مگر دونوں یونی ورسٹی میں ہاسٹل میں یہی چولہے ہیں اب پکانا تو پڑے گا ہی :lol: کیفے ٹیریا سے یہ کچھ کھانا پسند نہیں کرتی اسے روٹی سالن ہی چاہئیے...
  19. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    ابھی تھوڑی دیر میں پوری سالم بیھجتی ہوں ۔
Top