ہاں ٹھیک ہے ۔ اب مصیبت یہ ہے جب مجھے دورہ ِ فن لینڈ یاد آتا ہے بیچ میں کوئی اور بن جاتا ہے ۔ پیچھلی بار جنیوا ، اور اب کے بارسلونا ، مگر اب میں نے سوچ لیا ہے کچھ بھی ہو واپسی پر انشااللہ میں فن لینڈ آئی ہی آئی ۔ دیکھتی ہوں اور پروگرام بناتی ہوں ، اگست میں اسپین کا تو پکا ہے ۔ آپکی طرف یا تو...