نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

    میری طرف سے بھی قبول کریں :)
  2. ت

    مبارکباد اعجاز بھائی کے 9000 پیغامات

    سلام انکل ، آپکو بھی بہت سی مبارکباد ۔ قبول کیجئے ۔ :)
  3. ت

    مبارکباد سارہ کے پانچ ہزار پیغامات

    میری طرف سے بھی سارہ ۔ ۔ :)
  4. ت

    مبارکباد بی لیٹیڈ ہیپی برتھ ڈے عیشل ۔۔۔۔

    آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو عیشل ،، پھول ڈھونڈ رہی ہوں دینے کو :( مل ہی نہیں رہا کہیں سے ۔
  5. ت

    مبارکباد فرحت مبارک ہو ،

    پر آپکو تو پتا ہے کل اور آج کے ہی دن آئی ہوں اور اسکے بعد پھر سے غائیب ،۔۔ تو میر ا مستقل ریگولر جو آنا تھا وہ اب نہیں رہا ،۔۔ اس لئے اتنا ہی تھیک ہے ناں ،۔
  6. ت

    مبارکباد فرحت مبارک ہو ،

    آخری ٹیکیسٹ میرا دم توڑ گیا تھا جب سینڈ کیا تھا جب آپکا جہاز ٹیک آف ہوچکا ، تبھی ڈلیوری رپورٹ نہیں ملی ۔ مگر :grin: اگلے دن دوپہر کے کسی وقت میں بیپ بیپ بجی ۔ اور ڈلیوری رپورٹ آئی ۔ تب میرے خیال میں آپ پاکستان ائیر پورٹ سے باہر نکل چکیں تھیں ۔ میں نے سوچا لو فرحت پہنچ گئیں ہیں ۔ موبائل بج...
  7. ت

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    میرا دل کرتا ہے بڑے بھیا ،۔ میں بھی ایڈمیشن لے لوں ۔ ل و ل ،
  8. ت

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    شکریہ محب ،۔ ۔ میری یہ بیٹی واقعی بہت ذہین ہے ،۔ آج تک جہاں سے بھی پڑھتی رہی ہے وہی سکول، کالج سے میڈل ، سرٹیفکیٹ ، حاصل کرتی رہی ہیں ، اور تو اور ٹیچرز اسکو سامنے مثال بنا کر پیش کرتے ہیں گورے بچوں کے ۔ کہ اسکو دیکھو ،۔۔ ٹیچرز کا بھی بہت اپنائیت بھرا رویہ ہوتا ہے اسکے ساتھ ۔ جس...
  9. ت

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    فرحت فسٹ مارچ کو برمنگہم یونی میں جانا ہے کہ اوپن ڈے ہے ۔ تو جیسے solent میں ہم گئیں تھیں چھے فروری کو تو سب کچھ دیکھ بھال آئی تھی میں خود بھی ۔ تو اب میں چاہتی ہوں باقی کی جو آفر ہیں بندہ ذرا ان میں بھی جھانک تانک کر آئے اپنی تسلی کو ،۔ اقراء نے تو سوچ لیا ہے کہ بس اب Solent uni میں ہی...
  10. ت

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    جی کہا تو آپکو ہی تھا مگر جب میں یہ شئیر کرنے آ ہی گئی تو سوچا اب آ ہی گئی تو جاتے جاتے فرحت کو بھی مبارک دیتی جاتی ۔
  11. ت

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    Salam uncle, I'm so happy to see all these wishes. I do accept your congratulations now you accept my welcome please. hehehe# (Its me in mum's user) Iqra
  12. ت

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    جی بہت شکریہ ۔ ۔ ۔۔ آج اسی خوشی میں ادھر کو آگئی ہوں ۔۔ کہ اپنی خوشیاں شئیر کرنی چائیے دوستوں سے ۔ بھلے غم کرو نا کرو ۔۔ ۔ سو شکریہ ۔۔ مگر مٹھائی آپکے ہی پلے سے کھاؤں گی ۔
  13. ت

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    شکریہ ماورہ میں واقعی آج بہت خوش ہوں ۔۔۔ :grin: گھر کے بڑے بچے ہو اور پڑھائی میں بھی بہت ذہین تو ایسے میں میرا سر فخر سے اونچا ہوتا ہے ۔ کہ اقراء سے میری بہت سی امیدیں وابستہ ہیں ۔۔ ۔ اب برمنگنھم یونی کا وزٹ رہ گیا ہے وہ ہم فسٹ مارچ کو جاکر سب کچھ دیکھ بھال آئے گے ۔ اور پھر دیکھتی...
  14. ت

    مبارکباد فرحت مبارک ہو ،

    فرحت نے اپنے پروجیکٹ کو بہت اچھے سے مکمل کیا اور فسٹ کلاس میں ڈگری لے کر پرسوں کی فلائٹ سے پھر پاکستان پہنچ چکیں ہیں ،۔۔ فرحت میری طرف سے بہت بہت دلی مبارکباد قبول کریں ۔۔ آپ کا آخری میسیج مجھے تب ملا تھا ، جب آپ جہاز میں بیٹھ چکیں تھیں ۔ جب تک میں آنسر کرتی آپ کی فلائٹ اڑنچھو ہوچکی تھی ۔...
  15. ت

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    حسن اقراء کو دو یونیورسٹی سے آفر آ بھی گئی۔ اک برمنگھم یونیورسٹی سے ، دوسری ساوتھ solent سے، بلکے میں بہت خوش ہوئی کہ اقراء کو اسکالر شپِ کی آفر ہوئی ۔ اب اور اب اک م middle sex یورنیورسٹی اور queen's mary london یہ رہ گئیں ہیں باقی ۔ دیکھو...
  16. ت

    بوچھی

    سلام کیسے ہیں شمشاد ص ؟ آپ اس موضوع کو مقفل کر دیں اب اسکی ضرورت نہیں رہی ۔ کہ میں آج آخری بار یہاں آئی تھی ، شگفتہ سے میں فون پر بات کر لوں گی ۔ :grin: آپ اسکو لاک لگا دیں ،۔۔ شکریہ ۔ اگلے سال اگر زندگی رہی تو ملاقات ہوگی ۔ تب تک کے لئے بائے ۔ ۔
  17. ت

    بوچھی

    شگفتہ آپ کو میں جلد کسی وقت فون کرون گی ۔ مگر پلیز اب میرے لئے مزید کچھ اور مت لکھئیے گا ، میں بڑی مشکل سے اتنا سا وقت ، اور کام چھوڑ کر آئی ہوں صرف آپکے لئے ۔ آپ سے رابطہ رہے گا میرا مگر فون پر ،۔ ۔۔ یہاں کے لئیے فلحال مجھے بھول جائیے ۔ حسن ،، ماورہ ،۔۔ اور قصیرانی...
  18. ت

    بوچھی

    مجھے اتنے زیادہ میسیج ای میل ، مل رہی ہیں کہ میں وخشت زدہ ہوکر ادھر آئی سب کہہ رہے باجو شگفتہ آپکو بہت بہت یاد کر رہی ہیں ،۔ حسن کے ایس ایم ایس ، ۔ :( ماورہ کی ای میل ،۔ :( چھوٹے بھیا کی ای میل ، سارہ حجاب اور بڑے بھیا کی ،۔ مگر شگفتہ میں نیٹ ہی یوز نہیں کررہی بلکل بھی ، نا ہی کسی سے...
Top