نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    جی میرے بال بہت سلکی اور سیدھے ہی ہیں فرحت ، کچھ بھی نہیں ٹکتا ان پر سوائے کیپ کے ۔ اب لنتھ میں جتنے ہیں اس حساب سے مجھے لگتا ہے لوز پرمنگ ہی ہوگی ۔ اور فرحت مجھے لوز ہی پسند ہے ۔ ورنہ پرمنگ کراکے منہ اتنا سا نکل آنا ہے ۔ عجیب سی لگتی ہوں میں ، جیسے سر پر پرندوں کا گھونسلا رکھ دیا...
  2. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    ہاں یہ مجھے بھی بہت پسند ہے چھوٹے بھا ، پر میرے بال اتنے نہیں ہیں :( ورنہ دل تو بہت ہے ۔ اب لگتا ہے لاسٹ والا ہی چلے گا ، یہ والا آپ کروا لیں :grin: ۔ کچھ تو چینج ہونا ہی چاہئیے ناں ۔ :confused:
  3. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    صیح کہہ رہی ہیں میرے اتنے بالوں پر لاسٹ والا ہی پرم آئے گا :( ، پرمنگ کے بعد تو بال اور چھوٹے ہوجانے ہیں میرے ۔ شولڈر تک ،، ابھی بمشکل یہ ہیں بال میرے ۔ کب سے بڑھا بڑھا کر اور اب اتنے ہوئے ہیں ، مگر پیچھے کروں تو بہت لمبے ہیں شگفتہ ۔ میرے خیال میں ہوتو جانے...
  4. ت

    On way to Turku

    چھوٹے بھیا میں بارسلونا سے ہو آؤں تو فن لینڈ آتی ہوں سب اکھٹے ہوکر ذرا اعجاز ص کے ہاں کھانا کھا کر آتے ہیں کئی بار کہہ چکے ہیں اور اب تو شکوے گلے ِ بھی آنے لگے ہیں مجھے ۔ :confused: اس لئے میرا دل ہے میں آپکے ہاں آؤں تو ملکر سب چلتے ہیں ۔
  5. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    :grin: او آپ آگئی ہیں ، آگئیں ہیں تو اب شبھ شبھ بولتی ہوں ، ذرا مجھے مشورہ تو دیں میں اگلے چند دنوں میں بالوں کو پرمنگ کروا رہی ہوں اب خیر سے اتنے لمبے ہوگئے ہیں کہ پرم ہوسکیں ، ان میں سے کونسا ہئیر اسٹائل اچھا ہے ۔ شگفتہ ، سارہ آپ بھی ذرا بتانا ، ماورہ کدھر ہو تم :confused...
  6. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    شکر ہے آج سب مل گئے ہیں باری باری ، حجاب حسبِ معمول کچن میں ہی تھی ، ہمارا اندازہ درست تھا ،:) اسے میں نے مشورہ دیا ہے تم اور سارہ اپنے موبائل یا تو دوپٹے کے ساتھ باندھا کرو یا ازاربن میں ، پتا تو ہوتا ہے تم دونوں کو کتنا کاروبار پھیلا رکھا ہے ۔ برطانیہ سے میں نے کال کرنی ہوتی...
  7. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    مذاق نہ کریں :( میں آجکل بہت چڑچڑی ہوئی ہوں بیماری سے اٹھکر آئی ہوں ، ہارٹ پیشنٹ ہوں بقول ڈاکٹر کے اب مجھے ہارٹ فیل ہوا ناں تو آپ سب کا ذمہ ہوگا :rolleyes: پہلے مائنر اٹیک سہہ چکی ہوں ، پوچھ لیں چھوٹے بھا سے ۔ چھوٹے بھیا کدھر ہیں آپ :grin: ،
  8. ت

    On way to Turku

    میں نے پوچھا نہیں بتایا ہے ۔ ل و ل ، تھینکس ، مجھے آپ سے یہی امید ہے ۔ ، :)
  9. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    اف بہت مزے کا ہے یہ تو ، میں نے غور سے دیکھا ہے اب ، اب مجھے سچی مچی کا بھی کھلائیے ۔ :grin:
  10. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    فرحت اقراء تو فائنل کر بیٹھی ہے جب سے SOLENT سے آفر آئی ، اور کل اسکا Queen mary london سے بھی لیٹر آگیا ہے ۔ مگر کوئن میری میں اسکا سبجیکٹ نہیں ہے مگر اس جیسا ملتا جلتا ہے ۔ اور سب کا کہنا ہے کہ جب کیوئن میری اسکا کورس ہی نہیں تو ملتے جلتے کو پڑھنے لینے کا کوئی فائدہ ہی نہیں ، اسکے سیم...
  11. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    جیسے سے مراد یہ کہ آپ مناہل کے جیسے خوش ہوئی ہیں ۔ اس نے اتنے دنوں سے ضد لگا رکھی تھی کہ skating shoe's لے کر دیں ، میں لے کر نہیں دے رہی تھی کہ اگر لے دئیے تو باہر نکل جائے گی اور کہیں گر گئی تو چوٹ آجائے گی ۔ مگر لاسٹ ویک ِ اسے لے کر جب دئیے تو بلکل ایسے ہی خوش ہوئی جیسے کہ آپ ہیں ،۔ ل...
  12. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    آکر بتاتی ہوں پہلے میں شاور لے آؤں بہت دیر سے بالوں میں تیل لگا رکھا ہے ۔ آپکو فارغ ہوتی ہوں تو ای میل کرتی ہوں ۔
  13. ت

    On way to Turku

    وعدہ ، مگر جب بھی مجھے ضرورت پڑی ایسے ہی سنبھالئیے گا ،۔ آپ سب کی وجہ سے اب میں بہت بہتر محسوس کر رہی ہوں ،۔
  14. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    بہت مزے کا ہے شگفتہ ، اس ملکر کھاتے ہیں فرحت بھی آلیں تو ،۔۔
  15. ت

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    :lol: اف آپ واقعی میں کتنی خوش ہیں شگفتہ ۔ ۔ مجھے ہنسی بھی آرہی اور پیار بھی ۔ آپ تو بہت خوش ہیں جیسے ۔ ۔۔ جیسے ۔ ۔ :lol: اینی وے تھینکس ،۔۔ یہ کیک ہے یا مٹھائی :confused: مجھے تو مٹھائی ہی نظر آرہی ہے مزے کی ۔ یہ آپ کی محبت ہے ۔ جو میں یہاں پھر سے ہوں ،۔ اس...
  16. ت

    On way to Turku

    واہ باجو ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آپکا ہی کمال ہے اتنے دنوں سے آپکے دماغ کی دہی جو بنا رہی تھی :grin: ۔ اب ریلکیس ہوں میں :cool: ،
  17. ت

    On way to Turku

    وائپرز ایسے ہل رہا ہے جیسے بلی یا چوہے کی دم ُ :grin: ،
  18. ت

    On way to Turku

    اچھی ہیں پر اتنی فاسٹ فاسٹ کیوں ہے؟ اور بغیر آواز کے ۔؟ وائپر اتنی تیزی سے چل رہا ہیں کہ مجھے ہنسی آگئی دیکھکر ۔ ایسے جیسے کوئی رسی ہو ،
  19. ت

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    جناب میری طرف سے بھی بہت بہت سی مبارکباد قبول کریں ۔ :)
  20. ت

    مبارکباد فرحت مبارک ہو ،

    بوچھی مجھے پہلی بار اپنے لیٹ ہو جانے پر اتنی دلی خوشی ہو رہی ہے کسی بہانے آپ آئیں تو ہیں ناں یہاں مجھے بہت خوشی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
Top