کدھر تنگ کرتی ہوں :( ، بلکے سامنے والا اک دن مناہل سے میری عمر پوچھ رہا تھا ، :grin: مناہل نے آکر مجھے بتایا آپکی ایج پوچھ رہا تھا ،
میں نے مناہل سے کہا تم نے کیا بتائی :confused: کہنے لگی فورٹی :eek: ، میں نے اسے خوب جھاڑا ، اتنی تو میری ابھی عمر ہی نہیں جتنی بتا آئی ہو ، کہنے لگی تو مجھے...